تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

اَگَن

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں ایک عنصر کا نام (اگنی کا مخفف)

اَگَن ہوتْرا

(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے

اَگَن ہِنڈولا

(آتشبازی) اگن چراغ کی قسم کی آتش بازی ، جو ہنڈولے کی شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے

اَگَن بَم

آتشیں بم جو کسی مقام کو نذر آتش کرنے کے لئے گرایا جاتا ہے

اَگَن روک

آگ کے اثر کو روکنے والا (سامان وغیرہ)، جس پر آگ اثر نہ کرے

اَگَن پُھس

ایک نہایت زہریلا کوڑیالا سانپ .

اَگَن بوٹ

دخانی چہاز یا کشتی

اَگَن چَرْخ

(آتش بازی) چاک یا چکر کی شکل کی آتش بازی جس کے دور پر بانس کی پوریاں (نلوے) تیز قسم کی بارود بھر کر باندھی اور شتابے کے ذریعے سے باہم ملا دی جاتی ہیں، جب ان میں آگ لگائی جاتی ہے تو بارود کی اڑان سے چکر کیلے پر گھومنے لگتا ہے

اَگَن پَنکھ

رک : اگن چرخ .

اَگَن باد

گھوڑے کا ایک مرض جس میں کھال ادھڑ جاتی روئیں گر جاتے ہیں

اَگَن گِیر

(قدیم زمانے میں) آگ کو استعمال کے لیے محفوظ رکھنے کا برتن

اَگَن بان

وہ تیر جس میں پیکان کی جگہ بارود بھر کر دشمن کی طرف چلایا جائے

اَگَن دیوی

وہ آگ جو ہندوں کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے

اَگَن گولا

تیز بارود کا بنایا ہوا گولا جو آگ لگانے پر شعلہ نکلتا ہوا اور اڑ جاتا اور اپنی مقدار کے موافق بلندی پر پہنچ کر پھٹنا اور بکھر جاتا ہے ،(عام بول چال میں) تارا منڈل

اَگَن جھاڑ

ایک قسم کا سانپ جس کے من٘ھ سے رات کو آگ اور دن کو دھواں نکلتا ہے

اَگَن کِیڑا

آگا کا کیڑا ، سمندر .

اَگَن بَجْرا

آتش بازی کی ناؤ، جسے پانی میں تیرا کر بحری جنگ کا نظارہ پیش کرتے ہیں

اَگَن چادَر

(آتشبازی) فاسفورس آمیز مسالے سے بنائی ہوئی ایک آتش بازی جو اندھیرے میں سنہری چادر کی طرح چمکتی ہے اور جو دور سے آتشیں چادر معلوم ہوتی ہے

اَگَن چَکَّر

حلقے کی شکل کی تیز بارود کی بنی ہوئی آتشبازی جو آگ لگانے پر پھرکی کی طرح زمین پر چکر کھاتی ہے، (عام بول چال میں) چکر

اَگَن چَھڑی

بارود کی بنائی ہوئی چھڑ .

اَگَن بَنیٹی

(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .

اَگَن سُوراخ

بارودی سرنگ .

اَگَن بَرینٹی

(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .

اَگَن تانتْوا

رک : اگن چرغ .

اَگَن کے بَچّے کَھجُور پَر بَتانا

ہَگَن ہَٹّی

رک : ہگن ہٹی

ہَگَنْڈا

پیخانے سے لتھڑا ہوا

بَڑوا اَگَن

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاس اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا ، شہابِ ثاقب

تَوا چَڑھا بیٹھی مِس رانی گَھر میں ناج اَگَن نَہ پانی

ہے تو غریب مگر دکھاوے کو امیرانہ کام کرتی ہے

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone