تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

عِجْز

ناتوانی، ناچاری، بے مقدوری، درماندگی، بے احتیاطی

عَِجْزہونا

کسی کام کے کرنے پر قدرت نہ ہونا، نا رسائی ہونا

عِجْزْ اَسَاْسْ

عاجزی پر مبنی، عاجزانہ

عِجْز والا

صاحبِ انکسار، منکسرالمزاج، خاکساری برتنے والا

عِجْز کَرْنا

عاجزی کرنا، انکساری سے پیش آنا

عَِجْزْ اِنْتِمَاْ

عاجزی سے منسوب، عاجز

عِجْز و اِل٘حَاح

گڑگڑانا، منّت سماجت

عِجْزْ و اِنْکِسَاْرْ

عاجزی اور فروتنی، منت سماجت کرنا، گڑگڑانا، تواضع سے پیش آنا

عِجْزِ بَیَاْں

ابلاغ کی کمزوری، اظہار کی کوتاہی، سمجھانے میں کمی ہونا، پوری طرح بیان نہ کر پانا، بیان سے قاصر ہونا

عَِجْزْ و اِنْکِسَاْرِیْ

عجز و انکسار، عاجزی و فروتنی

عِجْز گُسْتَرْ

عاجزی کرنے والا، انکسار کرنے والا، منت سماجت کرنے والا

عِجْزِ شَاْعِرَاْنَہ

شاعرانہ کمزوری، ضرورتِ شعری کے تحت زبان و بیان کی حفیف اور معمولی کمزوری

عِجْزَ حَوْصَلَہ

عِزّ

عزّت، مرتبہ (تراکیب میں مستعمل)

عَزّ

طاقتور ہونا، صاحب عزت ہونا

عَضّ

دانت سے کاٹنا یا پکڑنا

عِزّ و جاہ

علیٰ مرتبہ، عزّت و مرتبہ

عِزّ و وَقار

عِزّ و شان

عزّت، وقار

عِزّ و شَرَف

عزّت و بزرگی

اِضْجاع

پہلو کے بل لٹانا، کروت پر لٹانا، کروٹ پر لٹانا

اِجْزاع

بے صبر اور جھگڑالو بنادینا

عَزَّ وَ جَل

غالب اور بزرگ (خدا تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل)

اَجْزائے دو عالَم

اَجَّھڑ

نہ جھڑنے والا ، نہ گرنے ولا ، ٹھہرا ہوا .

اَجْزا

ٹکڑے، حصے، اراکین، ارکان، بسائط، حصّے

اِجْزَا

اَجْزائے دِیْمِقْراطِیسی

اجزاء لایتجزیٰ (جس کا خیال سب سے پہلے یونانی حکیم دیمقراطیس کے دل میں پیدا ہوا تھا) (رک) .

اِجْزیما

رک : ایگزیما جس کا یہ معرب ہے

اَجْزائے لا یَتَجَزّیٰ

(فلسفہ) مادے کے چھوٹے سے چھوٹے ذرے جن کی مزید تقسیم نہ ہوسکے ، جواہر فرد ، ایٹم ، سالمے .

عِزَّت

آبرو، حُرمت، بڑائی، عظمت، شان، شرف، توقیر، احترام، وقار

اجزائے ضَرْبی

وہ اعداد جن کی بارہی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو

عِزَّت خواہ

کسی کی عزت اتار لینے کا آرزو مند ؛ کسی کی عصمت برباد کرنے کا خواہشمند .

اَجْزائے تَرکِیبی

عَزا دار

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

اَجْزائے مُتَناسِبَہ

اِجْزاز

کٹنے کے لئے تیار ہونا

اِجْزال

(پہلے کے مقابل) زیادتی، اضافہ

izzard

(بولی) حَرف زِی يا زيڈ کا ايک نام

اَز جانِب

عَجَب مَعْصُوم ہیں

(طنزاً) بہت احمق ہیں، نادان ہیں

عِزَّت اَفْزا

عزت بڑھانے والا، آبرو اور شان میں اضافہ کرنے والا

اِجّاصِیَہ

آلو بخارے سے منسوب ۔

عِزَّتِ عُرْقی

مانی ہوئی عزت ، ساکھ ، اعتبار ، حیثیت عرقی . یہ حوصلہ ہے

عِزَّتِ نَفْس

توقیر ذات، خودداری، غیرت مندی

عِزَّت مَآب

ایک تعظیمی کلمہ جو اراکین حکومت ، وزیروں اور ججوں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

عِزَّت دار

باعزت، معزز، ذی مرتبہ، باوقار، شریف

عِزَّت داری

آبرو مندی، توقیر، عزت دار ہونا

اِجّاص

خشک آلو بخارہ، خشک زرد آلو

اَجّان

احمق، اناڑی، بیگناہ، جاہل، سادہ

اجِت

جسے کوئی نہ جیت سکے، غیر مغلوب، سب کو جبتنے والا

عِزَّت پَناہ

بہت عزت والا ، نہایت معزز ،

اَجْذَم

جس کی انگلیوں کے پورجھڑ گئے ہوں، جذامی، کوڑھی

اَجْزَم

(طب) جس کی ناک کٹی ہوئی ہو، نک کٹا

اَجْزَلْ

نہایت فصیح

نِگاہ عِجْز

عاجزی کی نظر

بَیانِ عِجْز

عَجب کا مَقام

حیرت کی جگہ، تعجب کی جگہ

بِساطِ عِجْز

عَزِّشانُہُ

اس کی شان بڑی معزز ہے ، اللہ تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone