تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشان زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان زَدَہ کے معانیدیکھیے
نِشان زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- جس پر ٹھپا یا مہر لگی ہو، جس پر کوئی علامت یا لکیر وغیرہ بنا دی جائے، خط کشیدہ
شعر
ہمارے بعد ہمیں ڈھونڈنے کے سب رستے
ہماری خاک میں مل جائیں گے نشان زدہ
رات پہچان دے گئی سب کو
صبح چہرے ملے نشان زدہ
English meaning of nishaan-zada
Adjective
- marked, sealed
निशान-ज़दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर निशान हो, चिह्नित, अंकित, जिस पर ठप्पा या मोहर लगी हो, जिसपर कोई चिह्न या लकीर आदि बना दी जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشان زَدَہ)
نِشان زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔