تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشانِ سَجدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانِ سَجدَہ کے معانیدیکھیے
نِشانِ سَجدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماتھے پر سجدوں کے تواتر سے پڑ جانے والا نشان
شعر
کسی کا نقش کف پا تو اب کہاں لیکن
نشان سجدہ سر رہ گزار آج بھی ہے
اگر ہو ذوق سجود پیدا ستارہ ہو اوج پر جبیں کا
نشان سجدہ زمین پر ہو تو فخر ہے وہ رخ زمیں کا
مانتا ہے آستاں کو تیرے کعبہ اور کون
یہ ہمارا ہی نشان سجدہ سنگ در میں ہے
English meaning of nishaan-e-sajda
Noun, Masculine
- imprint of bowing in prayers
निशान-ए-सज्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- माथे पर सजदों से पड़ जाने वाला निशाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشانِ سَجدَہ)
نِشانِ سَجدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔