Search results
Saved words
Showing results for "nishaa-KHaatir"
Meaning ofSee meaning nishaa-KHaatir in English, Hindi & Urdu
Vazn : 1222
Tags: Colloquial
English meaning of nishaa-KHaatir
Noun, Feminine
- satisfaction of mind, heart's content
نِشا خاطِر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کی تسلی ، اطمینان ؛ ذہنی سکون
- قناعت
- ۔(عو) مونث۔ دلجمعی۔ اطمینان۔ تسلّی۔ خاطرجمعی۔؎
صفت
- خاطر جمع ، مطمئن ، بے فکر ۔
اسم، مذکر
- رک : نشا (۱) کا تحتی ۔
Interesting Information on nishaa-KHaatir
نشا خاطر اول مکسور۔ ’’مطمئن، تسلی کی کیفیت، خاطرنشیں‘‘ کے معنی میں ’’خاطر نشاں‘‘ اور ’’نشاں خاطر‘‘ فارسی میں بھی ہیں اور اردو میں بھی۔ لیکن ان معنی میں’’نشا خاطر‘‘ صرف اردو ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ میں اس کا اندراج کرکے لکھا ہے، ’’عورتوں کا محاورہ‘‘، اور امداد علی بحر کا شعر نقل کیا ہے۔ اثر لکھنوی کہتے ہیں کہ یہاں ’’نشاں خاطر‘‘ رہا ہوگا، جسے صاحب ’’نوراللغات‘‘ نے’’نشا خاطر‘‘ پڑھ لیا۔ میں نے امداد علی بحر کا دیوان دیکھا تو اثر صاحب کی بات ٹھیک پائی۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ’’نشا خاطر‘‘ کوئی لفظ ہی نہیں ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ میں تو ہے ہی، ’’آصفیہ‘‘، پلیٹس، اور فیلن میں بھی موجود ہے۔ پلیٹس نے لفظ ’’نشا‘‘ کا اندراج الگ سے بھی کیا ہے۔ فیلن نے’’نشا خاطر‘‘ کو ’’عورتوں اور جہلا‘‘ کی زبان کہا ہے، لیکن استعمال کی ایسی مثالیں بھی لکھی ہیں جنھیں جہلا کی زبان نہیں کہا جاسکتا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of nishaakhaatir, English meaning of nishakhatir
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nishaa-KHaatir)
nishaa-KHaatir
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone