تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرْمَل" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرْمَل کے معانیدیکھیے

نِرْمَل

nirmalनिर्मल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو آسمان

  • Roman
  • Urdu

نِرْمَل کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔
  • ۲۔ بے داغ ، بے عیب ، کورا ، صاف ۔
  • ۳۔ بے کدورت ، بے گناہ ، بے پاپ ، معصوم نیز بھولا۔
  • ۴۔ بے ملاوٹ ، کھرا ، خالص ، اصلی ، نتھرا ستھرا ، شدھ ۔
  • ۵۔ اجلا ، روشن ، چمکیلا نیز بغیر بادلوں کا (آسمان یا رات وغیرہ) ۔
  • ۶۔ خالی ، الگ ، عاری ، مبرا ، منزہ ۔

شعر

Urdu meaning of nirmal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ bemel, gandgii ya kasaafat se duur, paak, saaf shaffaaf
  • ۲۔ bedaaG, be.aib, koraa, saaf
  • ۳۔ be kuduurat, begunaah, be paap, maasuum niiz bholaa
  • ۴۔ be milaavaT, khara, Khaalis, aslii, nithraa suthraa, shuddh
  • ۵۔ ujlaa, roshan, chamkiilaa niiz bagair baadlo.n ka (aasmaan ya raat vaGaira)
  • ۶۔ Khaalii, alag, aarii, mubarra, munazzah

English meaning of nirmal

Adjective

निर्मल के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone