تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِربَندھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِربَندھ کے معانیدیکھیے
نِربَندھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بات پر زور دینا
- ثابت قدمی، استقلال
- اصرار
- ہٹ، ضد
- ارادہ، قصد، عزم
صفت
- بے قید، بے روک، آزاد، سبک دوش
- بے سہارا
- بے روزگار
निर्बंध के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बात पर बल देना
- इरादे की दृढ़ता, संयम एवं धैर्य से अपने विचारधारा पर जमे रहना
- बार-बार कहना
- हठ, ज़िद
- इरादा, संकल्प, दृढ़ निश्चय
विशेषण
- क़ैदरहित, बिना रोक, आज़ाद, सेवानिवृत्त
- आश्रयहीन
- बेरोज़गार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِربَندھ)
نِربَندھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔