تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِر بھاگ" کے متعقلہ نتائج

نِر

سنسکرت الفاظ کی ابتدا میں نس، بغیر، بن، بے، نہیں یا نفی کے معنوں میں آتا ہے، الگ، باہر

نِرْتَہ

رک : نرت ، ناچ ۔

نِرموہ

جس کے دل میں پیار نہ ہو، بے رحم، سنگ دل

نِروانَہ

رک : نروانا ۔

نِرموہی

۱۔ جو دھوکے باز نہ ہو ؛ جس میں دلربائی اور دلفریبی نہ ہو ۔

نِرہَگُل

کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی طرف ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ توتے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے ۔

نِرباہ

نباہ، گزر، تکمیل، زندگی، کسی بات کا جاری رہنا، پورا کرنا، تمام کرنا، رک : نرواہ، نباہ

نِر موہِیا

رک : نرموہ ۔

نِراہار

جس نے کچھ نہ کھایا ہو، خالی پیٹ، روزے سے

نِر اَہَنکار

جس کو غرور نہ ہو ، بے غرور ۔

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نِرالا

الگ، علیحدہ، جدا، دور

نِرے

نرا (رک) کی مغیرہ صورت، خالص، محض صرف، بالکل

نِر دَھن

بے زر، مفلس، غریب، نادار، کنگال، محتاج، جس کے پاس دھن دولت نہ ہو

نِر جَن

جہاں کوئی انسان نہ ہو ؛ (مجازاً) سنسان ، ویران ، اجاڑ ۔

نِرت

بھاؤ، انداز، راگنی کا روپ سروپ

نِرنے مُنْہ

نہار منہ

نِراس ہونا

نااُمید ہونا ، محروم ہونا .

نِر ٹھور

(لفظاً) لامکاں ، جو کسی جگہ میں محدود نہ ہو ؛ (مجازا) خدا ۔

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرتک

ناچنے والا شخص، وہ جو ناچنے گانے کا پیشہ اختیار کرے، اداکار، رقاص، مداری

نِروگ

بیماری سے بچا ہوا یا محفوظ، تندرست، صحت مند، خوش، مسرور

نِرسی

نرسا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِریش

لاوارث ، جس کا کوئی مالک نہ ہو ، بے مالک ؛ ناستک ، وہ جو خدا کا قائل نہ ہو

نِرْتھ

رقص ، رک : نرت ۔

نِرْسا

بے مزہ، پھیکا، کمتر درجے کا، خراب، گھٹیا، کھوٹا، جس میں کھوٹ ملا ہو، کھوٹا سونا یا چاندی

نِرجَل

بے آب، پانی کے بغیر، خشک

نِر آس

رک : نراس ؛ مایوس ۔

نِروگی

رک : نروگ ، بے روگ ، تندرست ۔

نِر اَبرَن

بغیر زیور ، بغیر سنگھار ۔

نِر اَنتَر

متواتر ، پے در پے ، لگاتار ، علی الاستعمال

نِربَل

بے طاقت، کمزور، ضعیف، بودا

نِرلپ

بغیر لیپ کے، جس میں لیپ نہ لگایا گیا ہو

نِرکَس

کمزور ؛ (مجازاً) بے بس ، مجبور ۔

نِروَل

خالص ، بے میل ، نرالا ، نیارا

نِربَش

رک : نربس.

نِرودھ

بند کرنا، قید، روک، رکاوٹ، بندش، ضبط، گھیرا، ممانعت، ڈھانپنا، لپیٹنا

نِرْمَل

۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔

نِرْدَر

غار، کھوہ

نِرْمَم

بے طمع ، بے لوث ، بے غرض ، کچھ نہ چاہنے والا ، بے آرزو ، لادعویٰ ، بے نیاز ، مستغنی ، ترک علائق کرنے والا ۔

نِرْجَر

دیوتاؤں کی غذا، دیوتاؤں کا کھانا

نِروگا

بے روگ ، تندرست ، بیماری سے بچا ہوا ، بھلا چنگا ؛ نقصان نہ کرنے والا ، بے ضرر ؛ ہر حالت میں غیر مضر

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرکھی

دیکھنے والا ؛ ملاحظہ کنندہ

نِرپھل

بے پھل ، اکارت، بے فائدہ، بے حصول، بے سود

نِرْگُن

بے گن یعنی بے صفات، خوبیوں سے خالی، صفات سے عاری، صفات سے خالی، نا اہل، بے ہنر، نالائق، نکما، بے مصرف، خراب، برا، ناداں، بے شعور

نِربیج

بغیر بیج کا ، جو بیج نہ رکھتا ہو (جیسے انگوروں کی بعض قسمیں) ؛ جڑ سے اکھاڑا ہوا نیز (مجازاً) بے بنیاد (بیان وغیرہ) ؛ نامرد ، ہیجڑا ، لاولد ، بے اولاد ؛ معدوم (خاندان نسل وغیرہ)

نِربھر

پورا، بھرا ہوا نیز بہت، نہایت

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

نِراسی

مایوس، ناکام، ناامید

نِرانا

کھیت کو گھاس وغیرہ سے صاف کرنا

نِراجی

نراج سے منسوب یا متعلق، انتشار اور بدنظمی سے متعلق، نراج پیدا کرنے والا، نراج کا حامی (انگ : Anarchist) نیز افراتفری کا، انتشار بھرا، لاقانونیت پر مبنی

نِراس

ناامید، مایوس

نِر دُشمَن

جس کا کوئی دشمن نہ ہو ، جس کا کوئی حریف یا مد مقابل نہ ہو ۔

نِر بھوجَن

غذا کے بغیر ، بے طعام .

نِراج

سیاسی افراتفری، طوائف الملوکی، لاقانونیت (انگ: Anarchy)

نِرگَھن

(لفظاً) جسے نفرت نہ ہو ؛ جسے گندی یا ُبری چیزوں یا کاموں سے کراہت یا شرم نہ آتی ہو نیز نکما

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نِروکَت

عبادت کے ارکان اور مذہبی رسوم کے آداب کا علم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِر بھاگ کے معانیدیکھیے

نِر بھاگ

nir-bhaagनिर-भाग

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نِر بھاگ کے اردو معانی

  • بدنصیب، بدقسمت

Urdu meaning of nir-bhaag

  • Roman
  • Urdu

  • badansiib, badqismat

English meaning of nir-bhaag

  • unfortunate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِر بھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِر بھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone