تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس" کے متعقلہ نتائج

اُپاس

فاقہ ، روزہ ، برت.

اُپاسا

starving, hungry

اُپاسی

اُپاسک (۱)

اُپاسْنا

پوجنا ، عبادت کرنا ؛ پرستاری کرنا

اُپاسَک

روزہ دار، عابد مرتاض، بھوکا

اُپاسَم

(حیوانیات) اڑنے والے اور دودھ پلانے والے جانوروں کے بین بین مگر تھیلی دار جانوروں کی ایک قسم جن کی مادہ غیر پختہ بچہ جنتی ہے اور وہ اس کے پیٹ میں لگی ہوئی تھیلی میں رہتا ہے اور جب تک پختہ نہیں ہو جاتا ماں چھاتیوں سے دودھ نچوڑ کر اس کے منہ میں چواتی رہتی ہے.

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

بیگانی آس، نت اُپاس

دوسروں پر بھروسا کرنے والا ہمیشہ بھوکا رہتا ہے

یا تو ہَنسا موتی چُگیں یا کَریں اُپاس

یا تو نقد مال اڑائیں نہیں تو روزہ رکھیں / فاقہ کریں

یا کَرے اُپاس یا کھائے ماس

بیمار زکام میں یا تو فاقہ کرے یا گوشت کھائے ، یا اچھا کھائے ورنہ فاقہ بہتر ہے

کوٹھی میں چاوَل گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس کے معانیدیکھیے

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

nipuutii kaa mu.nh dekh le saat upaasनिपूती का मुँह देख ले सात उपास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس کے اردو معانی

  • بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

Urdu meaning of nipuutii kaa mu.nh dekh le saat upaas

  • Roman
  • Urdu

  • beaulaad is qadar manhuus hotii hai ki agar subah ko is ka mu.nh dekh liyaa jaaye to saat din tak khaanaa nahii.n miltaa

निपूती का मुँह देख ले सात उपास के हिंदी अर्थ

  • बेऔलाद इस क़दर मनहूस होती है कि अगर सुबह को इस का मुँह देख लिया जाये तो सात दिन तक खाना नहीं मिलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپاس

فاقہ ، روزہ ، برت.

اُپاسا

starving, hungry

اُپاسی

اُپاسک (۱)

اُپاسْنا

پوجنا ، عبادت کرنا ؛ پرستاری کرنا

اُپاسَک

روزہ دار، عابد مرتاض، بھوکا

اُپاسَم

(حیوانیات) اڑنے والے اور دودھ پلانے والے جانوروں کے بین بین مگر تھیلی دار جانوروں کی ایک قسم جن کی مادہ غیر پختہ بچہ جنتی ہے اور وہ اس کے پیٹ میں لگی ہوئی تھیلی میں رہتا ہے اور جب تک پختہ نہیں ہو جاتا ماں چھاتیوں سے دودھ نچوڑ کر اس کے منہ میں چواتی رہتی ہے.

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

بیگانی آس، نت اُپاس

دوسروں پر بھروسا کرنے والا ہمیشہ بھوکا رہتا ہے

یا تو ہَنسا موتی چُگیں یا کَریں اُپاس

یا تو نقد مال اڑائیں نہیں تو روزہ رکھیں / فاقہ کریں

یا کَرے اُپاس یا کھائے ماس

بیمار زکام میں یا تو فاقہ کرے یا گوشت کھائے ، یا اچھا کھائے ورنہ فاقہ بہتر ہے

کوٹھی میں چاوَل گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone