اردو، انگلش اور ہندی میں نکھاری کے معانیدیکھیے
نکھاری کے اردو معانی
فعل متعلق، مؤنث
- ناؤ، آرایش، زیب و زینت، تزئین، ہزمل پل، صفائی، اجلا پن (کرنا کے ساتھ)
شعر
میں ان دکھوں کا گلہ کس لیے کروں اے سیاؔ
انہی دکھوں نے نکھاری ہے شخصیت میری
یہ کس کی زیارت سے چھلکتا ہے اجالا
اس سرمۂ منظر نے نکھاری مری آنکھیں
بول کر تعریف میں کچھ لفظ اس کی
شخصیت اپنی نکھاری جا رہی ہے
English meaning of nikhaarii
Adverb, Feminine
- purified, cleaned, made better
निखारी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग
- निर्मलपन, स्वच्छता, सफाई, सजाव, श्रृंगार (करना के साथ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نکھاری)
نکھاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔