تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکال دینا" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکال دینا کے معانیدیکھیے

نِکال دینا

nikaal denaaनिकाल देना

محاورہ

مادہ: نِکال

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

نِکال دینا کے اردو معانی

  • جواب دے دینا ، ملازمت سے موقوف کر دینا ، برطرف کر دینا کسی جگہ سے ہٹا دینا
  • کسی جگہ سے باہر بھیج دینا (بطور سزا یا اظہار ناپسندیدگی) ؛ کسی ادارے (یا اس کی رکنیت وغیرہ سے) خارج کر دینا ۔
  • ۔ اندر سے باہر پھینک دینا ، کوئی چیز اُگل دینا ۔
  • محذوف کر دینا ، حذف کر دینا ؛ (کسی کتاب وغیرہ سے) خارج کر دینا
  • کوئی چیز گھر سے دے دینا ، بیچنا ، فروخت کرنا ۔
  • دُور کرنا ، ختم کر دینا
  • (تعمیر وغیرہ میں) کوئی چیز آگے بڑھانا ، کوئی چیز آگے بڑھاکر بنانا ۔
  • اپنی طرف سے کوئی چیز کسی کو دے دینا
  • کھینچ کر باہر نکال دینا ؛ کھینچ لینا (مثلا ًپھانس یا کوئی چیز جو کہیں پھنسی ہوئی ہو)
  • ۔باہر کردینا۔ جدا کردینا۔ موقوف کردینا ۲۔ کوئی چیز گھر سے دے دینا۳۔ خارج کرنا۔ جلاّبوں نے خراب مادہ نکال دیا۔۴۔ درد کرنا۔ ساری شیخی نکال دی ۵۔ کھینچ لینا۔ جیسے پھانس نکال دو ۶۔ (دانت کے ساتھ) کھسیانا ہونا۔
  • کھسیانا ہونا (بالعموم دانت کے ساتھ مستعمل ؛ جیسے : دانت نکال دیے)

Urdu meaning of nikaal denaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaab de denaa, mulaazmat se mauquuf kar denaa, baratraf kar denaa kisii jagah se haTaa denaa
  • kisii jagah se baahar bhej denaa (bataur sazaa ya izhaar naapsandiidgii) ; kisii idaare (ya us kii rukniiyat vaGaira se) Khaarij kar denaa
  • ۔ indar se baahar phenk denaa, ko.ii chiiz ugal denaa
  • mahzuuf kar denaa, hazaf kar denaa ; (kisii kitaab vaGaira se) Khaarij kar denaa
  • ko.ii chiiz ghar se de denaa, bechnaa, faroKhat karnaa
  • duur karnaa, Khatm kar denaa
  • (taamiir vaGaira men) ko.ii chiiz aage ba.Dhaanaa, ko.ii chiiz aage ba.Dhaakar banaanaa
  • apnii taraf se ko.ii chiiz kisii ko de denaa
  • khiinch kar baahar nikaal denaa ; khiinch lenaa (maslaa phaans ya ko.ii chiiz jo kahii.n phansii hu.ii ho
  • ۔baahar kardenaa। judaa kardenaa। mauquuf kardenaa २। ko.ii chiiz ghar se de denaa३। Khaarij karnaa। jalaaXabo.n ne Kharaab maadda nikaal diyaa।४। dard karnaa। saarii shekhii nikaal dii ५। khiinch lenaa। jaise phaans nikaal do ६। (daa.nt ke saath) khisyaanaa honaa
  • khisyaanaa honaa (bila.umuum daa.nt ke saath mustaamal ; jaise ha daa.nt nikaal di.e

English meaning of nikaal denaa

  • turn out, drive out, force out, expel

निकाल देना के हिंदी अर्थ

  • ۷۔ अपनी तरफ़ से कोई चीज़ किसी को दे देना
  • ۔ अंदर से बाहर फेंक देना, कोई चीज़ उगल देना
  • ۔बाहर करदेना। जुदा करदेना। मौक़ूफ़ करदेना २। कोई चीज़ घर से दे देना३। ख़ारिज करना। जला्अबों ने ख़राब माद्दा निकाल दिया।४। दर्द करना। सारी शेखी निकाल दी ५। खींच लेना। जैसे फांस निकाल दो ६। (दाँत के साथ) खिसयाना होना
  • ۱۔ जवाब दे देना, मुलाज़मत से मौक़ूफ़ कर देना, बरतरफ़ कर देना किसी जगह से हटा देना
  • ۲۔ किसी जगह से बाहर भेज देना (बतौर सज़ा या इज़हार नापसंदीदगी) , किसी इदारे (या उस की रुकनीयत वग़ैरा से) ख़ारिज कर देना
  • ۳۔ महज़ूफ़ कर देना, हज़फ़ कर देना , (किसी किताब वग़ैरा से) ख़ारिज कर देना
  • ۴۔ कोई चीज़ घर से दे देना, बेचना, फ़रोख़त करना
  • ۵۔ दूर करना, ख़त्म कर देना
  • ۶۔ (तामीर वग़ैरा में) कोई चीज़ आगे बढ़ाना, कोई चीज़ आगे बढ़ाकर बनाना
  • ۸۔खींच कर बाहर निकाल देना , खींच लेना (मसला फांस या कोई चीज़ जो कहीं फंसी हुई हो
  • ۹۔ खिसयाना होना (बिलउमूम दाँत के साथ मुस्तामल , जैसे : दाँत निकाल दिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone