تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکال ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

نِکال ڈالنا

نکال دینا، الگ کرنا

غَلَطِیاں نِکال ڈالنا

تصحیح کرنا ، درست کر دینا .

گُوہ سے نِکال کر مُوت میں ڈالْنا

بہت ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا

مُوت سے نِکال کَر گُوہ میں ڈالْنا

۔ ایک خراب حالت سے نکال کر دوسری بد تر حالت میں ڈالنا۔ ؎

مُوت سے نِکال کَر گُہ میں ڈالْنا

ایک ذلت ، خراب حالت یا مصیبت سے چھڑا کر دوسری میں مبتلا کرنا

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

دُودھ سے مَکّھی کو نِکال ڈالنا

بُھلا دینا ، بے ِ دخل کردینا.

گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا

نہایت ذلیل اور رسوا کرنا، کمال ذلیل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکال ڈالنا کے معانیدیکھیے

نِکال ڈالنا

nikaal Daalnaaनिकाल डालना

محاورہ

مادہ: نِکال

  • Roman
  • Urdu

نِکال ڈالنا کے اردو معانی

  • نکال دینا، الگ کرنا
  • حذف کر دینا، خارج کر دینا
  • عکاسی کرنا، بنانا، چھاپنا
  • نمونہ تیار کرنا
  • فروخت کرنا، بیچنا

Urdu meaning of nikaal Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nikaal denaa, alag karnaa
  • hazaf kar denaa, Khaarij kar denaa
  • akkaasii karnaa, banaanaa, chhaapnaa
  • namuuna taiyyaar karnaa
  • faroKhat karnaa, bechnaa

English meaning of nikaal Daalnaa

  • deduct, strike out, exclude

निकाल डालना के हिंदी अर्थ

  • निकाल देना, अलग करना
  • किसी शब्द से एक अक्षर कम कर देना, बाहर कर देना
  • किसी चित्र की छाया उतारना, बनाना, छापना
  • प्रतिकृति तैयार करना
  • विक्रय करना, बेचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکال ڈالنا

نکال دینا، الگ کرنا

غَلَطِیاں نِکال ڈالنا

تصحیح کرنا ، درست کر دینا .

گُوہ سے نِکال کر مُوت میں ڈالْنا

بہت ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا

مُوت سے نِکال کَر گُوہ میں ڈالْنا

۔ ایک خراب حالت سے نکال کر دوسری بد تر حالت میں ڈالنا۔ ؎

مُوت سے نِکال کَر گُہ میں ڈالْنا

ایک ذلت ، خراب حالت یا مصیبت سے چھڑا کر دوسری میں مبتلا کرنا

مَکّھی کی طَرَح نِکال ڈالنا

۔دودھ سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دینا۔

دُودھ سے مَکّھی کو نِکال ڈالنا

بُھلا دینا ، بے ِ دخل کردینا.

گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا

نہایت ذلیل اور رسوا کرنا، کمال ذلیل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکال ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکال ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone