تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکاح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاح کے معانیدیکھیے
نِکاح کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملانا، جمع کرنا؛ مجامعت، صحبت، ہم بستری، جنسی ملاپ
- (فقہ) ایک شرعی معاہدہ جس کے ذریعے مرد اور عورت کے درمیان جنسی تعلق جائز اور پیدا ہونے والی اولاد کا نسب صحیح ہو جاتا ہے اور زوجین کے مابین حقوق و فرائض پیدا ہو جاتے ہیں، عقد، بیاہ، شادی، ازدواج
شعر
مرے نکاح سے پہلے یہ بات لکھ دینا
تم اپنے مہر میں میری حیات لکھ دینا
میں تیرے شہر سے نکلا تھا عین اس لمحہ
ترے نکاح پہ تقسیم جب بتاشے ہوئے
زباں سنبھال کے اب نام لے رقیب اس کا
جو تیرا پیار تھا وہ اب مرے نکاح میں ہے
निकाह के हिंदी अर्थ
نِکاح کے مترادفات
نِکاح سے متعلق محاورے
نِکاح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکاح)
نِکاح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔