تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِج کاری" کے متعقلہ نتائج

نِج کاری

نجی ملکیت میں دینا ، نجیانا ، نجیانے کا عمل ، کسی سرکاری شعبے یا صنعت کو عام خریدار کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، پرائیویٹائزیشن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِج کاری کے معانیدیکھیے

نِج کاری

nij-kaariiनिज-कारी

اصل: فارسی

وزن : 222

مادہ: نِج

  • Roman
  • Urdu

نِج کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نجی ملکیت میں دینا ، رک نج کے تحتی الفاظ ۔
  • نجی ملکیت میں دینا ، نجیانا ، نجیانے کا عمل ، کسی سرکاری شعبے یا صنعت کو عام خریدار کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، پرائیویٹائزیشن ۔

Urdu meaning of nij-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • nijii milkiyat me.n denaa, ruk nij ke tahtii alfaaz
  • nijii milkiyat me.n denaa, najiyaanaa, najiyaane ka amal, kisii sarkaarii shobe ya sanat ko aam Khariidaar ke haath bechne ka amal, paraa.iiviiTaa.iziishan

English meaning of nij-kaarii

Noun, Feminine

  • privatization

निज-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी फसल जिसका कुछ अंश दूसरों को बाँटना भी पड़ता हो।
  • वह जमीन जिसमें उत्पन्न वस्तु का कुछ अंश लगान के रूप में लिया या दिया जाता था।
  • बटाई की फ़सल
  • वह ज़मीन जिसके लगान में उस ज़मीन से उत्पन्न फ़सल का कुछ अंश लिया जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِج کاری

نجی ملکیت میں دینا ، نجیانا ، نجیانے کا عمل ، کسی سرکاری شعبے یا صنعت کو عام خریدار کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، پرائیویٹائزیشن ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِج کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِج کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone