تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیو جَمانا" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیو جَمانا کے معانیدیکھیے

نِیو جَمانا

niiv jamaanaaनीव जमाना

محاورہ

مادہ: نیو

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

نِیو جَمانا کے اردو معانی

  • بنا ڈالنا، ہمیشہ کے لیے بنیاد قائم کرنا
  • دلی مقصد حاصل کرنا
  • اپنا مقصد پالینا
  • مضبوط کرنا، استقلال بہم پہونچانا (بنیاد کے لیے مستعمل)
  • کسی کو حمل رکھوانا
  • پیٹ رکھوانا، حاملہ کر دینا، حمل ٹھہرا دینا

Urdu meaning of niiv jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaa Daalnaa, hamesha ke li.e buniyaad qaayam karnaa
  • dillii maqsad haasil karnaa
  • apnaa maqsad paaliina
  • mazbuut karnaa, istiqlaal baham pahuu.nchaanaa (buniyaad ke li.e mustaamal
  • kisii ko hamal rakhvaanaa
  • peT rakhvaanaa, haamila kar denaa, hamal Thahraa denaa

नीव जमाना के हिंदी अर्थ

  • नींव डालना, सदा के लिए बुनियाद स्थापित करना
  • दिली उद्देश्य प्राप्त करना
  • अपना उद्देश्य पा लेना
  • सशक्त करना, दृढ़ता स्थापित करना (बुनियाद के लिए प्रयुक्त)
  • किसी को गर्भ रखवाना, पेट रखवाना, गर्भवती कर देना, गर्भ ठहरा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیو جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیو جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone