تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیو ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈالْنا کرنا

رک: بھنگ ڈالنا

کھینچ ڈالنا

جلدی جلدی گھسیٹنا

کیچلی ڈالنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی جھاڑنا، نیا روپ اختیار کرنا، نیا سوانگ بھرنا

تاریخ ڈالنا

مقدمے کی سماعت کے لئے دن مقرر کرنا

لانک ڈالنا

اناج کو کاٹ کر ڈھیر لگانا

پاؤں ڈالنا

۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

گُھنْڈی ڈالْنا

ماتھے پر شکن ڈالنا ، تیوری پر بل ڈالنا ، تیوری چڑھانا .

کینچُلی ڈالنا

سان٘پ کا کین٘چلی جھاڑنا یا گرانا، سانپ کا اپنے جسم سے پوست دور کرنا

کُنجی ڈالْنا

(قفل سازی) قفل کھولنے کے لیے کنجی کے سرے کو قفل کے من٘ھ میں داخل کرنا

چِنگاری ڈالْنا

راڑ کھڑی کر دینا ، فساد کرانا ، جھگڑا اٹھانا ، چن٘گی ڈالنا ، مشتعل کرنا

چِنگی ڈالْنا

فساد کرانا ، جھگڑا اٹھانا ، تنازع پیدا کرا دینا .

غُلْفی ڈالْنا

گُتھیاں ڈالنا ، گان٘ٹھیں بنانا، گھنڈیاں لگانا .

بُرقَع ڈالنا

برقع منہ پر لے لینا، برقع پہننا

سُسْتی ڈالْنا

تکان اُتارنا ، کاہلی دور کرنا ، تازہ دم ہونا .

بُرْکی ڈالنا

کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے

گُتّھی ڈالْنا

گرہ لگانا.

دُلْکی ڈالْنا

تیز دوڑانا ، گھوڑے کو تیز چلانا .

دُشْمَنی ڈالنا

sow enmity or discord (between)

اَندھیری ڈالْنا

(کنایۃً) اندھا بنا دینا، آنکھوں پر پردہ ڈال دینا، غافل کردینا

کُنڈا ڈالنا

steal electricity

کُنْڈل ڈالْنا

رک : کنڈل کرنا .

کَھنْڈِت ڈالْنا

خلل ڈالنا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا

زَنْجِیر ڈالْنا

دیوانے کے ہاتھ پاؤں میں زنجیر پہنانا

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

کَھن٘ڈِک ڈالْنا

رک : کھنڈِت ڈالنا.

کُھن٘دَل ڈالْنا

روند ڈالنا ، پائمال کر دینا.

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

بَہْنگی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

شِلَنگے ڈالْنا

کچا کرنا ، سلائی میں دور دور ٹانکے لگانا

پِھینچ ڈْالنا

رک : پھین٘چنا

شِکَن٘جَہ ڈالْنا

(جوڈو کراٹے) حریف یا مدِّ مقابل کو پھن٘سانا.

آنْسُو ڈالْنا

رونا یا رونے کا ناٹک کرنا

تُخْم ڈالْنا

بیج بونا ؛ بنیاد قائم کرنا .

کَلْیاں ڈالْنا

گھیر بڑھانے کے لئےکسی لباس میں کلیاں سینا، کلیاں لگانا

مُنْھ ڈالْنا

۔ ۱۔کسی جانور کا کسی چیز میں مُنھ داخل کرنا۔ جانور کا چارہ کھانے پر آمادہ ہونا۔ چارہ چرنا۔ پانی پینا۔ ۲۔(مرغ بازوں کی اصطلاح) لڑنا مرغ کا۔ ۳۔مُنھ کسی چیز میں ڈالنا۔ ؎

ڈورِیاں ڈالْنا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۳.

پُھونک ڈالْنا

(دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔

بانٹی ڈالْنا

قرعہ اندازی کرنا.

نُقْطے ڈالنا

حروف پر بندیاں لگانا ، نقطے دینا ، صفر کا نشان بنانا ۔

ڈُھنڈْیا ڈالْنا

تلاش کرانا ، ڈھنڈوانا.

کُونڈ ڈالْنا

بند کرنا ، قید کرنا .

مُنہ ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا

زُنّار ڈالْنا

گلے میں جنیئو پہننا ۔

قُفْلی ڈالْنا

(كشتی وغیرہ) قفلی كا دان٘و پیچ استعمال كرنا ۔

ذِمَّہ ڈالْنا

سپرد کرنا، سون٘پنا، تفویض کرنا

قُرْعَہ ڈالْنا

رمل کا پان٘سہ پھین٘کنا ، پان٘سے کی شکلوں سے احکامِ رمل کا استخراج کرنا.

عُقْدَہ ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ ڈالنا، روڑے اٹکانا، دشواری پیدا کرنا

بَھنگْڑا ڈالْنا

بھن٘گڑا ناچ ناچنا

باتیں ڈالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

پُوری ڈالْنا

رک : پورا ڈالنا .

مُصِیبَت ڈالْنا

آفت ڈھانا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، دکھ پہنچانا ۔

پَرْچی ڈالْنا

جسے انتخاب کرنا مقصود ہو اس کے نام کی پرچی بکس میں ڈالنا

کَمْلی ڈالْنا

(کنایۃً) کسی کو فریب دے کے لوٹ لینا

چَرْبی ڈالْنا

سالن میں بجائے گھی کے چربی استعمال کرنا

بِسْتَرا ڈالنْا

جم کر بیٹھ جانا، دھرنا دینا

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

پُٹْکی ڈالْنا

اندھا کر دینا، آنکھیں بند کر دینا

چِتْر ڈالْنا

نقش و نگار بنانا ، تصویر بنانا .

کُرِیچ ڈالْنا

پرندے کو سرد مکان میں رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیو ڈالنا کے معانیدیکھیے

نِیو ڈالنا

niiv Daalnaaनीव डालना

محاورہ

Roman

نِیو ڈالنا کے اردو معانی

  • شروع کرنا، کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا یا پرانے کام کی تجدید کرنا، تمہیداٹھانا
  • مکان یا کسی تعمیر کی بنیاد رکھنا

Urdu meaning of niiv Daalnaa

Roman

  • shuruu karnaa, kisii ne silsile ka aaGaaz karnaa ya puraane kaam kii tajdiid karnaa, tamhiid uThaanaa
  • makaan ya kisii taamiir kii buniyaad rakhnaa

नीव डालना के हिंदी अर्थ

  • आरंभ करना, किसी नए सिलसिले का आरंभ करना या पुराने काम की नया करना, किसी निषय को प्रारंभ करना
  • किसी मकान की बुनियाद रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈالْنا کرنا

رک: بھنگ ڈالنا

کھینچ ڈالنا

جلدی جلدی گھسیٹنا

کیچلی ڈالنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی جھاڑنا، نیا روپ اختیار کرنا، نیا سوانگ بھرنا

تاریخ ڈالنا

مقدمے کی سماعت کے لئے دن مقرر کرنا

لانک ڈالنا

اناج کو کاٹ کر ڈھیر لگانا

پاؤں ڈالنا

۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

گُھنْڈی ڈالْنا

ماتھے پر شکن ڈالنا ، تیوری پر بل ڈالنا ، تیوری چڑھانا .

کینچُلی ڈالنا

سان٘پ کا کین٘چلی جھاڑنا یا گرانا، سانپ کا اپنے جسم سے پوست دور کرنا

کُنجی ڈالْنا

(قفل سازی) قفل کھولنے کے لیے کنجی کے سرے کو قفل کے من٘ھ میں داخل کرنا

چِنگاری ڈالْنا

راڑ کھڑی کر دینا ، فساد کرانا ، جھگڑا اٹھانا ، چن٘گی ڈالنا ، مشتعل کرنا

چِنگی ڈالْنا

فساد کرانا ، جھگڑا اٹھانا ، تنازع پیدا کرا دینا .

غُلْفی ڈالْنا

گُتھیاں ڈالنا ، گان٘ٹھیں بنانا، گھنڈیاں لگانا .

بُرقَع ڈالنا

برقع منہ پر لے لینا، برقع پہننا

سُسْتی ڈالْنا

تکان اُتارنا ، کاہلی دور کرنا ، تازہ دم ہونا .

بُرْکی ڈالنا

کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے

گُتّھی ڈالْنا

گرہ لگانا.

دُلْکی ڈالْنا

تیز دوڑانا ، گھوڑے کو تیز چلانا .

دُشْمَنی ڈالنا

sow enmity or discord (between)

اَندھیری ڈالْنا

(کنایۃً) اندھا بنا دینا، آنکھوں پر پردہ ڈال دینا، غافل کردینا

کُنڈا ڈالنا

steal electricity

کُنْڈل ڈالْنا

رک : کنڈل کرنا .

کَھنْڈِت ڈالْنا

خلل ڈالنا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا

زَنْجِیر ڈالْنا

دیوانے کے ہاتھ پاؤں میں زنجیر پہنانا

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

کَھن٘ڈِک ڈالْنا

رک : کھنڈِت ڈالنا.

کُھن٘دَل ڈالْنا

روند ڈالنا ، پائمال کر دینا.

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

بَہْنگی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

شِلَنگے ڈالْنا

کچا کرنا ، سلائی میں دور دور ٹانکے لگانا

پِھینچ ڈْالنا

رک : پھین٘چنا

شِکَن٘جَہ ڈالْنا

(جوڈو کراٹے) حریف یا مدِّ مقابل کو پھن٘سانا.

آنْسُو ڈالْنا

رونا یا رونے کا ناٹک کرنا

تُخْم ڈالْنا

بیج بونا ؛ بنیاد قائم کرنا .

کَلْیاں ڈالْنا

گھیر بڑھانے کے لئےکسی لباس میں کلیاں سینا، کلیاں لگانا

مُنْھ ڈالْنا

۔ ۱۔کسی جانور کا کسی چیز میں مُنھ داخل کرنا۔ جانور کا چارہ کھانے پر آمادہ ہونا۔ چارہ چرنا۔ پانی پینا۔ ۲۔(مرغ بازوں کی اصطلاح) لڑنا مرغ کا۔ ۳۔مُنھ کسی چیز میں ڈالنا۔ ؎

ڈورِیاں ڈالْنا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۳.

پُھونک ڈالْنا

(دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔

بانٹی ڈالْنا

قرعہ اندازی کرنا.

نُقْطے ڈالنا

حروف پر بندیاں لگانا ، نقطے دینا ، صفر کا نشان بنانا ۔

ڈُھنڈْیا ڈالْنا

تلاش کرانا ، ڈھنڈوانا.

کُونڈ ڈالْنا

بند کرنا ، قید کرنا .

مُنہ ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا

زُنّار ڈالْنا

گلے میں جنیئو پہننا ۔

قُفْلی ڈالْنا

(كشتی وغیرہ) قفلی كا دان٘و پیچ استعمال كرنا ۔

ذِمَّہ ڈالْنا

سپرد کرنا، سون٘پنا، تفویض کرنا

قُرْعَہ ڈالْنا

رمل کا پان٘سہ پھین٘کنا ، پان٘سے کی شکلوں سے احکامِ رمل کا استخراج کرنا.

عُقْدَہ ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ ڈالنا، روڑے اٹکانا، دشواری پیدا کرنا

بَھنگْڑا ڈالْنا

بھن٘گڑا ناچ ناچنا

باتیں ڈالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

پُوری ڈالْنا

رک : پورا ڈالنا .

مُصِیبَت ڈالْنا

آفت ڈھانا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، دکھ پہنچانا ۔

پَرْچی ڈالْنا

جسے انتخاب کرنا مقصود ہو اس کے نام کی پرچی بکس میں ڈالنا

کَمْلی ڈالْنا

(کنایۃً) کسی کو فریب دے کے لوٹ لینا

چَرْبی ڈالْنا

سالن میں بجائے گھی کے چربی استعمال کرنا

بِسْتَرا ڈالنْا

جم کر بیٹھ جانا، دھرنا دینا

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

پُٹْکی ڈالْنا

اندھا کر دینا، آنکھیں بند کر دینا

چِتْر ڈالْنا

نقش و نگار بنانا ، تصویر بنانا .

کُرِیچ ڈالْنا

پرندے کو سرد مکان میں رکھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیو ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیو ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone