تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیش زَنی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نیش

(مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ

نیش خیز

(حیوانیات) زہریلی تھیلی والا (انگ : Cnidoblast) ۔

نیش دُم

वृश्चिक, बिच्छू।

نِیْش زَن

ڈنک مارنے والا، چبھنے والا، رگ زن

نیشِ ضَبط

برداشت کی ایذا، ضبط کرنے کی تکلیف

نِیشتَر

فصد کھولنے کا ایک دو دھاری اور نوکدار آلہ

نیش دار

ڈنک والا ؛ جسے ڈنک لگا ہو ، زخم خوردہ ، گھائل ۔

نیش خار

کانٹے کی نوک ۔

نیش داری

نیش زنی ، نشتر لگانا ، نشتریت ؛ (مجازاً) تندی ، تیزی ۔

نِیْش زَنِی

بچھو وغیرہ کا ڈنک مارنے کا عمل

نیش آفْریں

زہر پھیلانے والا ، نشتریت والا ، زہریلا ۔

نیشکر

گنّا، اوکھ، ایکھ، پونڈا، رشک نے مونث کہا ہے

نیش اَنبان

(حیوانیات) مرجانی آبی جانوروں کے بازوؤں میں پایا جانے والا مخصوص کیسہ یا تھیلی جس میں نوک دار زہریلا ڈوری نما ڈنک ہوتا ہے (انگ : Nematocyst)۔

نیش جَڑنا

ڈنک مارنا ، نیش زنی کرنا ۔

نیش نِکَلنا

گھوڑے کے منھ پر پھوڑے کا نکلنا جو منحوس سمجھا جاتا ہے

نیش چُبھونا

کسی دھار دار آلے کی نوک چبھونا ، نشتر زنی کرنا ۔

نِیْش زَنْ ہُونا

طنز کا نشانہ بننا، اذیت رساں ہونا، تکلیف دہ ہونا

نیشتَر کَدَہ

فصد کھولنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ مکان جہاں چیرے لگائے جاتے ہوں ، خانہء جراحت ۔

نِیْش زَنْبُوْر اَصْل

sting of real hornet

نیش کھانا

ڈنگ کھانا ، ڈسا جانا ؛ زک اُٹھانا ۔

نیش نِکَل جانا

ڈنک نکل جانا ؛ تکلیف کا احساس ختم ہو جانا ، رنج کا جاتے رہنا ۔

نیشتر لگانا

نشتر مارنا یا لگانا، زخم پہنچانا، نوک چبھونا نیز صدمہ پہنچانا، نقصان کرنا

نیشتَر بھونکنا

نشتر چبھونا ، جسم میں (بُری طرح) نشتر کی نوک داخل کرنا نیز کچوکے دینا ۔

نیشتَر مارنا

رک : نیشتر لگانا ۔

نیشنَلائِز کَرنا

نجی ملکیت کو سرکاری تحویل میں لینا ، سرکاری بنانا ، قومیانا ۔

نیشنَلائِز ہونا

نیشنلائز کرنا (رک) کا لازم ، سرکاری بنایا جانا ۔

ہَشْت نیش

رک : ہشت پا ؛ آکٹوپس ۔

ہَفْت نیش

سات ڈنک والا ؛ (کنایتہ) نہایت زہریلا یا خطرناک ۔

ہَشْت نیش صَدَفَہ

رک : ہشت پا ؛ آکٹوپس ۔

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیش زَنی کَرنا کے معانیدیکھیے

نِیش زَنی کَرنا

niish-zanii karnaaनीश-ज़नी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِیش زَنی کَرنا کے اردو معانی

  • ڈنک مارنا، کانٹا چبھونا
  • کسی کی بُرائی کرنا، بدگوئی کرنا

Urdu meaning of niish-zanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dank maarana, kaanTaa chubhonaa
  • kisii kii buraa.ii karnaa, badgo.ii karnaa

English meaning of niish-zanii karnaa

  • to sting, to pinch a pin

नीश-ज़नी करना के हिंदी अर्थ

  • डंक मारना, काँटा चुभोना
  • किसी की बुराई करना, बदगोई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیش

(مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ

نیش خیز

(حیوانیات) زہریلی تھیلی والا (انگ : Cnidoblast) ۔

نیش دُم

वृश्चिक, बिच्छू।

نِیْش زَن

ڈنک مارنے والا، چبھنے والا، رگ زن

نیشِ ضَبط

برداشت کی ایذا، ضبط کرنے کی تکلیف

نِیشتَر

فصد کھولنے کا ایک دو دھاری اور نوکدار آلہ

نیش دار

ڈنک والا ؛ جسے ڈنک لگا ہو ، زخم خوردہ ، گھائل ۔

نیش خار

کانٹے کی نوک ۔

نیش داری

نیش زنی ، نشتر لگانا ، نشتریت ؛ (مجازاً) تندی ، تیزی ۔

نِیْش زَنِی

بچھو وغیرہ کا ڈنک مارنے کا عمل

نیش آفْریں

زہر پھیلانے والا ، نشتریت والا ، زہریلا ۔

نیشکر

گنّا، اوکھ، ایکھ، پونڈا، رشک نے مونث کہا ہے

نیش اَنبان

(حیوانیات) مرجانی آبی جانوروں کے بازوؤں میں پایا جانے والا مخصوص کیسہ یا تھیلی جس میں نوک دار زہریلا ڈوری نما ڈنک ہوتا ہے (انگ : Nematocyst)۔

نیش جَڑنا

ڈنک مارنا ، نیش زنی کرنا ۔

نیش نِکَلنا

گھوڑے کے منھ پر پھوڑے کا نکلنا جو منحوس سمجھا جاتا ہے

نیش چُبھونا

کسی دھار دار آلے کی نوک چبھونا ، نشتر زنی کرنا ۔

نِیْش زَنْ ہُونا

طنز کا نشانہ بننا، اذیت رساں ہونا، تکلیف دہ ہونا

نیشتَر کَدَہ

فصد کھولنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ مکان جہاں چیرے لگائے جاتے ہوں ، خانہء جراحت ۔

نِیْش زَنْبُوْر اَصْل

sting of real hornet

نیش کھانا

ڈنگ کھانا ، ڈسا جانا ؛ زک اُٹھانا ۔

نیش نِکَل جانا

ڈنک نکل جانا ؛ تکلیف کا احساس ختم ہو جانا ، رنج کا جاتے رہنا ۔

نیشتر لگانا

نشتر مارنا یا لگانا، زخم پہنچانا، نوک چبھونا نیز صدمہ پہنچانا، نقصان کرنا

نیشتَر بھونکنا

نشتر چبھونا ، جسم میں (بُری طرح) نشتر کی نوک داخل کرنا نیز کچوکے دینا ۔

نیشتَر مارنا

رک : نیشتر لگانا ۔

نیشنَلائِز کَرنا

نجی ملکیت کو سرکاری تحویل میں لینا ، سرکاری بنانا ، قومیانا ۔

نیشنَلائِز ہونا

نیشنلائز کرنا (رک) کا لازم ، سرکاری بنایا جانا ۔

ہَشْت نیش

رک : ہشت پا ؛ آکٹوپس ۔

ہَفْت نیش

سات ڈنک والا ؛ (کنایتہ) نہایت زہریلا یا خطرناک ۔

ہَشْت نیش صَدَفَہ

رک : ہشت پا ؛ آکٹوپس ۔

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیش زَنی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیش زَنی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone