تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیشکر" کے متعقلہ نتائج

نیشکر

گنّا، اوکھ، ایکھ، پونڈا، رشک نے مونث کہا ہے

نَیشَکَر

گنا، پونڈا، اوکھ، ایکھ

نَیشَکَر قد

جس کا قامت گنے کی طرح ہو (معشوق کے لیے مستعمل) ۔

نَیشَکَر زار

گنا اُگنے کی جگہ ، گنے کا کھیت ، علاقہ ، جہاں گنے بہت ہوں ۔

نَیشَکَر بالا

رک : نیشکر قد

نَیشَکَر کی پور

گنے کی گنڈیری، وہ نشانات جو گنے میں بنے ہوتے ہیں، گنے کی گرہیں

بادَۂِ نَیشَکَر

گنے کی شراب، گُڑ کی شراب، ٹھرا

آبِ نَیشَکَر

گنے کا عرق ، گنے کا رس.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیشکر کے معانیدیکھیے

نیشکر

neshkarनेशकर

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نیشکر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گنّا، اوکھ، ایکھ، پونڈا، رشک نے مونث کہا ہے

شعر

Urdu meaning of neshkar

  • Roman
  • Urdu

  • gunaa, u.ukh, akh, ponDaa, rashak ne muannas kahaa hai

English meaning of neshkar

Noun, Masculine

  • sugar-cane

नेशकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गन्ना, ईख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیشکر

گنّا، اوکھ، ایکھ، پونڈا، رشک نے مونث کہا ہے

نَیشَکَر

گنا، پونڈا، اوکھ، ایکھ

نَیشَکَر قد

جس کا قامت گنے کی طرح ہو (معشوق کے لیے مستعمل) ۔

نَیشَکَر زار

گنا اُگنے کی جگہ ، گنے کا کھیت ، علاقہ ، جہاں گنے بہت ہوں ۔

نَیشَکَر بالا

رک : نیشکر قد

نَیشَکَر کی پور

گنے کی گنڈیری، وہ نشانات جو گنے میں بنے ہوتے ہیں، گنے کی گرہیں

بادَۂِ نَیشَکَر

گنے کی شراب، گُڑ کی شراب، ٹھرا

آبِ نَیشَکَر

گنے کا عرق ، گنے کا رس.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیشکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیشکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone