تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْمب" کے متعقلہ نتائج

نِیْمب

نیم کا درخت

نِیمبُو

رک : نیبو جو درست املا ہے

نِیم بَر

کشتی کا ایک دانو جس کا طریقہ یوں ہے کہ جب حریف پیچھے سے کمر پکڑ کر بائیں طرف کھڑا ہو تو پہلوان اپنا بایاں گھٹنا حریف کی داہنی ران کے پیچھے لے جائے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے میں اندر سے ڈالے اور اپنے داہنے ہاتھ سے اُسی پیر کا موزہ پکڑ کر اندر کی طرف کھینچ کر حریف کو چت گرالے .

نِیم باز

ادھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم بَند

آدھا بند ، اَدھ کھلا ۔

نِیم برش

رک : نیم برشت .

نِیم بازُو

(طبیعیات) تربین میں اخراجی زاویے پر منحصر پتیاں (Blades) ۔

نِیم بِسمِل

آدھا ذبح کیا ہوا یعنی محبوب کی نظروں کا گھائل، زخمی، مجروح

نِیم بَدَوی

آدھا جنگلی ، آدھا صحرائی ؛ (مجازاً) آدھا مہذب ، کچھ کچھ غیر مہذب ۔

نِیم بَرَہنَہ

جس نے پورے کپڑے نہ پہنے ہوں ، جس کے جسم کا اوپری حصہ عریاں ہو ، آدھا ننگا ۔

نِیم بِریاں

نیم برشت، اَدھ بھنا، کچا پکا

نِیم بِرِشْت

نیم بریاں، آدھا تلا ہوا، اَدھ بھنا ہوا (عموماً انڈا جس کی زردی سخت نہ ہو)، کچا پکا

نِیم بیداری

پوری طرح بیدار نہ ہونے کی حالت، غنودگی کی کیفیت، اونگھنے کی حالت

نِیم بسمِلی

نیم بسمل (رک) کا اسم کیفیت ، آدھا ذبح ہونا ، زخمی ہونا ؛ مراد : بہت تڑپنا ، نہایت بے چینی ، شدید اضطراب ۔

نِیم بے ہوشی

تھوڑا سا ہوش، تھوڑی سی بے ہوشی، آدھی بے ہوشی، بیماری یا سکتے کی سی حالت

نِیَم بانْدْھنا

(خود کو) قانون کا پابند کر لینا ، اپنے اوپر کوئی بات فرض کر لینا ؛ کوئی کام کرنا ، کوئی فرض ادا کرنا ؛ قسم اٹھانا ، عہد کرنا ؛ منّت ماننا نیز اطاعت کرنا ، رضا جوئی کرنا ، حکم ماننا.

نِیم باز کَرنا

آدھا کھولنا ، نیز دزدانہ دیکھنا ۔

نِیم بِچُومِینَس

کوئلے کی اقسام میں سے ایک قسم جو بہت زیادہ دھواں دیتا ہے (Semi-Bituminous) ۔

نِیم باز پَلکیں

رک : نیم باز آنکھیں ۔

نِیم باز آنْکھیں

ادھ کھلی آنکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْمب کے معانیدیکھیے

نِیْمب

niimbनींब

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیْمب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیم کا درخت

Urdu meaning of niimb

  • Roman
  • Urdu

  • niyam ka daraKht

English meaning of niimb

Noun, Feminine

  • a tree, azadirachta indica

नींब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नीम का पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیْمب

نیم کا درخت

نِیمبُو

رک : نیبو جو درست املا ہے

نِیم بَر

کشتی کا ایک دانو جس کا طریقہ یوں ہے کہ جب حریف پیچھے سے کمر پکڑ کر بائیں طرف کھڑا ہو تو پہلوان اپنا بایاں گھٹنا حریف کی داہنی ران کے پیچھے لے جائے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے میں اندر سے ڈالے اور اپنے داہنے ہاتھ سے اُسی پیر کا موزہ پکڑ کر اندر کی طرف کھینچ کر حریف کو چت گرالے .

نِیم باز

ادھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم بَند

آدھا بند ، اَدھ کھلا ۔

نِیم برش

رک : نیم برشت .

نِیم بازُو

(طبیعیات) تربین میں اخراجی زاویے پر منحصر پتیاں (Blades) ۔

نِیم بِسمِل

آدھا ذبح کیا ہوا یعنی محبوب کی نظروں کا گھائل، زخمی، مجروح

نِیم بَدَوی

آدھا جنگلی ، آدھا صحرائی ؛ (مجازاً) آدھا مہذب ، کچھ کچھ غیر مہذب ۔

نِیم بَرَہنَہ

جس نے پورے کپڑے نہ پہنے ہوں ، جس کے جسم کا اوپری حصہ عریاں ہو ، آدھا ننگا ۔

نِیم بِریاں

نیم برشت، اَدھ بھنا، کچا پکا

نِیم بِرِشْت

نیم بریاں، آدھا تلا ہوا، اَدھ بھنا ہوا (عموماً انڈا جس کی زردی سخت نہ ہو)، کچا پکا

نِیم بیداری

پوری طرح بیدار نہ ہونے کی حالت، غنودگی کی کیفیت، اونگھنے کی حالت

نِیم بسمِلی

نیم بسمل (رک) کا اسم کیفیت ، آدھا ذبح ہونا ، زخمی ہونا ؛ مراد : بہت تڑپنا ، نہایت بے چینی ، شدید اضطراب ۔

نِیم بے ہوشی

تھوڑا سا ہوش، تھوڑی سی بے ہوشی، آدھی بے ہوشی، بیماری یا سکتے کی سی حالت

نِیَم بانْدْھنا

(خود کو) قانون کا پابند کر لینا ، اپنے اوپر کوئی بات فرض کر لینا ؛ کوئی کام کرنا ، کوئی فرض ادا کرنا ؛ قسم اٹھانا ، عہد کرنا ؛ منّت ماننا نیز اطاعت کرنا ، رضا جوئی کرنا ، حکم ماننا.

نِیم باز کَرنا

آدھا کھولنا ، نیز دزدانہ دیکھنا ۔

نِیم بِچُومِینَس

کوئلے کی اقسام میں سے ایک قسم جو بہت زیادہ دھواں دیتا ہے (Semi-Bituminous) ۔

نِیم باز پَلکیں

رک : نیم باز آنکھیں ۔

نِیم باز آنْکھیں

ادھ کھلی آنکھیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیْمب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیْمب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone