تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم تَسلِیم" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم تَسلِیم کے معانیدیکھیے

نِیم تَسلِیم

niim-tasliimनीम-तस्लीम

اصل: فارسی

وزن : 21221

نِیم تَسلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سلام کے واسطے اتنا جھکنا کہ ہاتھ ناف تک جائیں (اگر ہاتھ زمین چھوئیں اور پھر پیشانی تک لے جائیں تو اسے تمام تسلیم کہتے ہیں).

English meaning of niim-tasliim

Noun, Feminine

  • a type of salute in which the hands are bowed down to the stomach.

नीम-तस्लीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सलाम के वास्ते इतना झुकना कि हाथ नाभि तक जाएं (अगर हाथ ज़मीन छूएं और फिर पेशानी तक ले जाएं तो उसे तमाम तस्लीम कहते हैं), एक प्रकार का सलाम जिसमें झुककर हाथ पेट तक ले जाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم تَسلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم تَسلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone