تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیم جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیم جاں کے معانیدیکھیے
نیم جاں کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ادھ موا، نیم مردہ، قریب المرگ، کمزور، لاغر، کنایۃً: عاشق
شعر
میں تو صفوں کے درمیاں کب سے پڑا ہوں نیم جاں
میرے تمام جاں نثار میرے لیے تو مر گئے
جاں بر بھی ہو گئے ہیں بہت مجھ سے نیم جاں
کیا غم ہے اے طبیب جو پوری وہاں کی ہے
نہ مڑ کر بھی بے درد قاتل نے دیکھا
تڑپتے رہے نیم جاں کیسے کیسے
English meaning of niim-jaa.n
Adjective, Feminine
- half dead, near to die, imminent death, moribund, weak, thin, metaphorically: lover
नीम-जाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- अधमुआ, जो मरने के क़रीब हो, आसन्नमृत्यु, मृतप्राय, कमज़ोर, दुबला-पतला, प्रतीकात्मक: प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیم جاں)
نیم جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔