تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم بِسمِل" کے متعقلہ نتائج

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِسْمِلی

ذبح ہونے یا قتل کیے جانے کا عمل

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

بِسْمِلِ عِشْق

عشق میں قربان ہا , عاشق

بِسْمِل کَرنا

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

طائِرِ بِسْمِل

زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، عاشق، فریفتہ، گھائل

طائِرِ بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

ذبح کیے ہوئے پرند کی طرح تڑپنا ، نہایت بے قرار ہونا .

طائِرِ نِیم بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

عاشق کا بے قرار ہو کر تڑپنا ، بہت تڑپنا دید کا طالب ہونا ، مضطرب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم بِسمِل کے معانیدیکھیے

نِیم بِسمِل

niim-bismilनीम-बिस्मिल

اصل: فارسی

وزن : 2122

نِیم بِسمِل کے اردو معانی

صفت

  • آدھا ذبح کیا ہوا یعنی محبوب کی نظروں کا گھائل، زخمی، مجروح
  • (کنایۃً) تڑپتا ہوا
  • (مجازاً) متوسط الحال، جو نہ امیر ہو نہ غریب

شعر

English meaning of niim-bismil

Adjective

  • (Metaphorically) the one who are not rich or poor, middle class
  • half-slaughtered; half-slain (by a lover's glances), half-dead, mortally wounded
  • (Figurative) tormented

नीम-बिस्मिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधा कटा हुआ, अर्थात प्रेमिका के नेत्रों का घायल, ज़ख़मी, घायल
  • (सांकेतिक) तड़पता हुआ
  • (लाक्षणिक) माध्यम वर्ग, जो न धनी हो न निर्धन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم بِسمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم بِسمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone