تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلی پِیلی" کے متعقلہ نتائج

نِیلی پِیلی

تیور بدلتی ہوئی، غصے سے گھورتی ہوئی

نِیلی پِیلی ہونا

بہت غصے ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، اب آپ بہت بگڑیں ، بہت نیلی پیلی ہوئیں.

نِیلی پِیلی شَکْل بَنانا

چہرے کو بگاڑنا ، منْھ بنانا ، خفگی کا اظہار کرنا.

نِیلی پِیلی آنْکھیں نِکالْنا

رک : نیلی پیلی آنکھیں کرنا ، غصے سے دیکھنا.

نِیلی پِیلی آنکھیں دِکھانا

۔ غصہ کے ساتھ دھمکانا۔

نِیلی پِیلی آنکھیں کَرنا

۔ (کنایہ)خشمگیں ہونا۔؎

نِیلی پِیلی آنْکھیں دِکھانا

ناخوش ہو کر دیکھنا ، غصے ہونا ، بہت نا خؤش ہو کر نیلی پہلی آنکھیں دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ رسمیں تو ہمارے باپ دادوں سے ہرتی چلی آتی ہیں.

نِیلی پِیلی آنْکھوں سے دیکھنا

غصے سے دیکھنا ، خشمناک ہو کر دیکھنا جبتنے چوبدا تھے سب نیلی پیلی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہے تھے.

آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا

غصّے سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلی پِیلی کے معانیدیکھیے

نِیلی پِیلی

niilii-piiliiनीली-पीली

  • Roman
  • Urdu

نِیلی پِیلی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • تیور بدلتی ہوئی، غصے سے گھورتی ہوئی
  • رنگین، مختلف رنگوں کی
  • (مجازاً) بد وضع ، بد رنگ ، معمولی شکل و شباہت کی (عورت کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of niilii-piilii

  • Roman
  • Urdu

  • tiivr badaltii hu.ii, Gusse se ghuurtii hu.ii
  • rangiin, muKhtlif rango.n kii
  • (majaazan) badavje, badrang, maamuulii shakl-o-shabaahat kii (aurat ke li.e mustaamal

नीली-पीली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • तेवर बदलती हुई, क्रोध से घूरती हुई
  • रंगीन, विभिन्न रंगों की
  • (लाक्षणिक) बुरा रूप, बुरा रंग, मामूली रूप की (स्त्री के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیلی پِیلی

تیور بدلتی ہوئی، غصے سے گھورتی ہوئی

نِیلی پِیلی ہونا

بہت غصے ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، اب آپ بہت بگڑیں ، بہت نیلی پیلی ہوئیں.

نِیلی پِیلی شَکْل بَنانا

چہرے کو بگاڑنا ، منْھ بنانا ، خفگی کا اظہار کرنا.

نِیلی پِیلی آنْکھیں نِکالْنا

رک : نیلی پیلی آنکھیں کرنا ، غصے سے دیکھنا.

نِیلی پِیلی آنکھیں دِکھانا

۔ غصہ کے ساتھ دھمکانا۔

نِیلی پِیلی آنکھیں کَرنا

۔ (کنایہ)خشمگیں ہونا۔؎

نِیلی پِیلی آنْکھیں دِکھانا

ناخوش ہو کر دیکھنا ، غصے ہونا ، بہت نا خؤش ہو کر نیلی پہلی آنکھیں دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ رسمیں تو ہمارے باپ دادوں سے ہرتی چلی آتی ہیں.

نِیلی پِیلی آنْکھوں سے دیکھنا

غصے سے دیکھنا ، خشمناک ہو کر دیکھنا جبتنے چوبدا تھے سب نیلی پیلی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہے تھے.

آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا

غصّے سے دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلی پِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلی پِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone