تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیڑ" کے متعقلہ نتائج

نِیڑ

نیڈ، پرندے کا گھونسلا

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیڑ کے معانیدیکھیے

نِیڑ

nii.Dनीड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: نِیڈ

نِیڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیڈ، پرندے کا گھونسلا
  • بیٹھنے، رہنے یا قیام کرنے کا مقام، ٹھکانہ، گھر، آرام گاہ
  • کسی سواری میں بیٹھنے کی جگہ، رتھ، یکہ کہ وہ جگہ جہاں سارتھی بیٹھتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nii.D

Noun, Masculine

  • nest, bird nest
  • the place of sitting and staying, house, resting shelter
  • the seat of rider

नीड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिड़ियो का घोंसला, घोंसला
  • बैठने, रहने या ठहरने का स्थान, आश्रय, घर, विश्राम-स्थल
  • माँद, किसी सवारी में बैठने की जगह, रथ की वह जगह जहाँ रथी बैठता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words