تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہال ہونا" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہال ہونا کے معانیدیکھیے

نِہال ہونا

nihaal honaaनिहाल होना

محاورہ

مادہ: نہال

موضوعات: طنزاً

نِہال ہونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خوش ہونا، مسرور ہونا، خوش وخرم ہونا
  • مالا مال ہونا، فیض یاب ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیاب ہونا، فلاح پانا
  • (طنزاً) ناخوش ہونا، رنجیدہ ہونا
  • سرسبز و شاداب ہونا

English meaning of nihaal honaa

Transitive verb

  • thrive, flourish, be happy

निहाल होना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (तंज़न) नाख़ुश होना, रंजीदा होना
  • ۔ ۴۔ सरसब्ज़-ओ-शादाब होना
  • ख़ुश होना, मसरूर होना
  • मालामाल होना , फ़ैज़याब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone