تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہاد" کے متعقلہ نتائج

اِفْلاس

مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

اِفْلاس زَدَہ

مفلسی کا ستایا ہوا، مفلس

اِفْلاس زَدَگی

اَفْلَس

نہایت غریب

غَیْر اِفْلاس

قابل ادائے قرضہ، وہ جو مفلس نہ ہو

ذِہْنی اِفْلاس

کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

اَفعالِ شَنِیعَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہاد کے معانیدیکھیے

نِہاد

nihaadनिहाद

اصل: فارسی

وزن : 121

نِہاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔
  • ۔ اصل ، بنیاد ، بیخ ، جڑ ، نیو ۔ آب
  • پیدائش ، خلقت ، نسل ؛ باطن ، دل
  • درجہ ؛ معیار
  • ۔(ف۔ بکسر اول ۔ بعض فارسیوں نے غیر ذوی العقول کے واسطے بھی استعمال کیاہے۔(طالب آملی) نظر بآئنہ رائے عالم آرائش۔ فروغ شعشۂ آفتاب تیرہ نہاد) مونث۔سرشت۔ خلقت۔ جیسے نیک نہاد۔ بدنہاد۔
  • ۔ ۵۔ بطور لاحقہ ؛ تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل ؛ جیسے : نام نہاد ، نیک نہاد ، بدنہاد وغیرہ ۔

صفت

  • پاک طینت.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nihaad

Noun, Feminine, Suffix

निहाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • स्वभाव, प्रकृति, आदत, आधार, बुनियाद, (प्रत्य.) स्वभाववाला, जैसे—‘नेकनिहाद’ अच्छे स्वभाववाला, रखा हुआ, जैसे—‘दिलनिहाद’ जहाँ दिल रक्खा हो।
  • स्वभाव, प्रकृति, आदत, आधार, बुनियाद, (प्रत्य.) स्वभाववाला, जैसे—‘नेकनिहाद’ अच्छे स्वभाववाला, रखा हुआ, जैसे—‘दिलनिहाद’ जहाँ दिल रक्खा हो।

نِہاد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone