تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہاد" کے متعقلہ نتائج

خانْدان

گھرانا، قبیلہ، کنبہ

خانْدان کی عَلامَت

کوئی نشان جو کسی خاندان کے لیے مخصوص ہو اور اس کی ملکیت کی اشیا پر لگایا جائے .

خانْدانِ شاہی

بادشاہ کا کن٘بہ .

خانْدانِ طَرِیقَت

صوفیہ کرام یا بزرگان دین کے خانوادہ – اہل دل اور اہل صفا کا طبقہ .

خانْدانِ شِراکَتی

(قانون) رک : خاندان مشترکہ .

خانْدانِ مُشْتَرَک

(قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں .

خانْدانِ مُشْتَرَکَہ

(قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں

خانْدانی

خاندان سے متعلق، جو چیز بزرگوں سے چلی آ رہی ہو

خانْدانِ اَلْسِنَہ

لسانی گروہ ، زبانوں کا قبیلہ .

خانْدانی حَویلی

کسی قبیلہ یا امیر کا وہ وسیع و عریض مکان جس کے نام سے اس کے رہنے والے منسوب ہوجائیں .

خانْدانی اَمیر

وہ امیر جس کے باپ داد امیر ہوں .

خانْدانی زِنْدَگی

شادی شدہ فرد کی زندگی، عیال داری، کن٘بہ داری

خانْدانی گِرْجا

(مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک خاندان کی ملکیت ہو .

خانْدانی نُسْخَہ

طبی دواؤں کے وہ راز جو کسی خاندان میں محفوظ ہوں

خانْدانی پاسْبان

(مسیحی) خاندانی قیسیس ؛ فوجی پاسبان ، ادارتی پاسبان (Chaplain Priest) .

خانْدانی مَنْصُوبَہ بَنْدی

تحدید خاندان، کنبہ کی پرورش کا وہ طریقہ، جس میں بچوں کی تعداد پر نظر رکھی جائے تاکہ ملکی آبادی بے تکان نہ بڑھے

خانْدانِیَت

کسی خاندان سے تعلق ہونا ، خاندان کی خصوصیت .

کَھنْڈَن

توڑنے یا ٹکڑے کرنے کا عمل ، توڑ پھوڑ ، ہرانے کا عمل ، ہزیمت ، شکست.

خَنْداں

مسکراتا یا ہنستا ہوا، شگفتہ، خوش، متبسم، تبسم بکھیرتا ہوا

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُتَمَوِّل خاندان

مال دار گھرانہ ، کھاتا پیتا کنبہ ۔

غَیر خانْدان

دوسرا خاندان ، دوسرا گھرانا ، اپنے خاندان کے علاوہ کوئی اور خاندان.

ذی خانْدان

خاندانی، اچھے گھرانے کا

مُشْتَرَکَہ خانْدان

اجتماعی رہن سہن کا خاندان، بہو بیٹوں اور دیگر خونی رشتے داروں کا مل جل کر ایک ہی گھر میں رہنا

عالی خانْدان

عالی نسب، بڑے گھرانے سے تعلق رکھنے والا، امرا و رؤسا کے گھرانے سے

اُبُوتَّی خانْدان

(معاشیات) وہ خاندان جس میں کسی بزرگ خاندان کے زیر نگرانی کل آمدنی جمع ہو کر ہر فرد خاندان کی ضرورت پر خرچ کی جاتی ہو اور خاندان کا کلی انتظام واقتدار بھی اسی بزرگ کے ہاتھ میں ہو.

ہَم خاندان

مَجہُول خاندان

ایسا خاندان جس کی اصل حقیقت معلوم نہ ہو ، غیرمعروف گھرانا ۔

اَن بَٹا خاندان

(معاشیات) وہ خاندان جس کے سب افراد مشترک طور پر معاشی زندگی بسر کریں، جوائنٹ فیملی کا ترجمہ

شَرِیکِ خانْدان

شَریف خانْدان کا

فَخْرِ خانْدان

وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو

دَسْتُورِ خانْدان

خاندانی رِوایات ، خاندانی اصول ، رسم و رِواج .

صَدْرِ خانْدان

کنبے یا گھر کا سربراہ.

بَھرا پُرا خاندان

نَنْگ خاندان

خاندان کے نام کو بٹا لگانے والا، خاندان کو بدنام کرنے والا شخص

کَھنْڈَن کَرنا

کَھندانے پَڑْنا

(موسیقی) آواز کا صاف نہ ہونا ، آواز کا کھرکھرانا

خَنْدَنی

رک : خندہ

خَنْدانی

رک : خنداں

خَنْدانا

سوراخ ؛ رخنہ ، روزن

کھانا دانا ہونا

کھانا پکنا ، کھانا پکانے اور کھلانے کا بندوبست کیا جانا ، ضیافت ہونا .

کِھنڈْنا

پراگندہ ہونا، بکھرنا، نمایاں ہونا، تتّربتّر ہونا، پھیلنا

کھانڈْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کُچلنا، رون٘دنا، پائمال کرنا

کھِینڈْنا

بکھرنا ، منتشر ہونا ؛ پھیلنا ، مشتہر ہونا ؛ ضائع ہونا.

کُھنڈانا

گٹھل ہو جانا ، کُند پڑ جانا ، کھونڈا کرنا.

کھاندْنا

ایک جگہ سے کھود کر دوسی جگہ درخت لگانا، درخت لگانے کے لئے زمین میں گڑھا کرنا

کِھنڈانا

دیہات، بکھیرنا، پھیلانا، صاف کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا، لاشوں پر لاشیں گرانا

کَھندانا

گڑھا ، غار ، کھو .

کُھوندْنا

کُھندلنا، پامال کرنا، روندنا، پیروں سے مسلنا، پاؤں سے کُچلنا

کھانا دینا

کسی تقریب میں کھانے کا انتظام کرنا، دعوت دینا یا کرنا، کھانا کھلانا

خَنْدانَہ

ولایتی پیاز

خَنْداں رُو

ہنس مکھ ، ہنسوڑ ، خوش مزاج

خُون دینا

عطیہ کے طور پر اپنے جسم سے خون دینا ۔

کھانا دانا

کھانے پینے کا سامان، آب و طعام، سامان خورد و نوش، دانہ پانی، غذا

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

کھانا اُڑانا

بے دریغ کھانا ، خوب مزے سے کھانا ، کھانے پر ہاتھ صاف کرنا.

بُزُرْگِ خانداں

گھر گھرانے اور خاندان کا معزز شخص

زَہْر خَنداں

طنزیہ یا غصّے سے اظہارِ مسرت کرنا، وہ ہنسی جو غصے، ناگواری اور شرمندگی سے ہو

مُورتی کَھنڈَن

بت شکنی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہاد کے معانیدیکھیے

نِہاد

nihaadनिहाद

اصل: فارسی

وزن : 121

نِہاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔
  • ۔ اصل ، بنیاد ، بیخ ، جڑ ، نیو ۔ آب
  • پیدائش ، خلقت ، نسل ؛ باطن ، دل
  • درجہ ؛ معیار
  • ۔(ف۔ بکسر اول ۔ بعض فارسیوں نے غیر ذوی العقول کے واسطے بھی استعمال کیاہے۔(طالب آملی) نظر بآئنہ رائے عالم آرائش۔ فروغ شعشۂ آفتاب تیرہ نہاد) مونث۔سرشت۔ خلقت۔ جیسے نیک نہاد۔ بدنہاد۔
  • ۔ ۵۔ بطور لاحقہ ؛ تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل ؛ جیسے : نام نہاد ، نیک نہاد ، بدنہاد وغیرہ ۔

صفت

  • پاک طینت.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nihaad

Noun, Feminine, Suffix

निहाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • स्वभाव, प्रकृति, आदत, आधार, बुनियाद, (प्रत्य.) स्वभाववाला, जैसे—‘नेकनिहाद’ अच्छे स्वभाववाला, रखा हुआ, जैसे—‘दिलनिहाद’ जहाँ दिल रक्खा हो।
  • स्वभाव, प्रकृति, आदत, आधार, बुनियाद, (प्रत्य.) स्वभाववाला, जैसे—‘नेकनिहाद’ अच्छे स्वभाववाला, रखा हुआ, जैसे—‘दिलनिहाद’ जहाँ दिल रक्खा हो।

نِہاد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone