تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگْران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگْران کے معانیدیکھیے
نِگْران کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) دیکھنے والا، ناظر، نیز جائزہ لینے والا
- (مجازاً) حفاظت کرنے والا، چوکسی کرنے والا، نگہبانی کرنے والا، محافظ، پاسبان
- (مجازاً) (کسی ادارے وغیرہ کا) سربراہ، حاکم، افسراعلیٰ
- منتظر، چشم براہ
- کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کا سرپرست
- امتحان دینے والے طلبا کی نگرانی کرنے والا، کمرۂ امتحان کا ناظر (Invigilator)
شعر
مری پرواز کی حد جانتا تھا اس لیے بھی
مرے اوپر یہ نیلا آسماں نگران رکھا
English meaning of nigraan
Adjective
- invigilator
- surveillance
- watcher
- watching, looking
نِگْران کے مترادفات
نِگْران سے متعلق محاورے
نِگْران کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگْران)
نِگْران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔