تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگران رَہنا" کے متعقلہ نتائج

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کامْراں

کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، فاتح، مقصد کو پالینے والا

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

کَمیرَن

خا کروہوں کی پیش دست ، بھنگن .

کُمِیدان

نائب کپتان

کَمِیدان

کپتان کا ماتحت فوجی عہدے دار .

قَمَرَین

دوقمر

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

قَمَر نَوَرْد

کَمیرَنی

رک : کمیرن معنی نمبر ۲.

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کَمرَنْگ

کے مَدِّ نَظَر

کے پیش نظر، اس زاویے سے، اس وجہ سے، کو دھیان میں رکھتے ہوئے

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

کمری انگرکھا

ایک قسم کا انگرکھا

کَمَر ںَہ ہوتا، سانْجھے سوتا

نامرد آدمی سرِ شام سو جاتا ہے تاکہ بیوی کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے .

کمر نہ بُوتا، سانجھے سوتا

نامرد آدمی سرِشام سوجاتا ہے

گُلِ کَمْدَن

کن٘ول کا پھول .

اِسْتِقْبالِ قَمَرَین

(ہیئت) استقبال اور اعتدالین کا وہ حصہ جو سورج اور چاند کے متفقہ اثر پر منحصر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگران رَہنا کے معانیدیکھیے

نِگران رَہنا

nigraan rahnaaनिगरान रहना

محاورہ

نِگران رَہنا کے اردو معانی

  • منتظر رہنا ؛ حفاظت کرتے رہنا ، دیکھتے رہنا ، نگرانی کرتے رہنا نیز کسی کام کے سلسلے میں ہدایات دیتے رہنا.

निगरान रहना के हिंदी अर्थ

  • प्रतीक्षा करते रहना; सुरक्षा करते रहना, देखते रहना, निगरानी करते रहना तथा किसी काम के सिलसिले में निर्देश देते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگران رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگران رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone