تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگار" کے متعقلہ نتائج

کَجْ

ٹیڑھا، خم، ناراست، مرکبات میں بمعنی بد بھی مستعمل ہے

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْکو

سونے اور چاندی کے ورق کوٹنے کی چَرمی تھیلی جس میں ورق رکھنے کی جھلّیاں اور اُن کی حفاظت کی چَرمی گدّی بھی شامل ہے ، ٹِیا.

کَجْلی

کجری

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

کَجْپَت

آگ میں دبانے کا عمل.

کَجْکول

کشکول، چنبل، شلاق

کَجْلِیا

رک : کجلی (ب) ، ہاتھی.

کَجْراری

کاجل لگی ہوئی، کاجل دار، کالی سیاہ

کَجْرالا

جس میں کاجل لگا ہوا ہو ، کاجل آلود ، کاجل جیسا.

کَجْرالی

کجراری ، کاجل لگی ہوئی ، کالی سیاہ.

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلَوٹی

کاجل رکھنے کی ڈبیا، کاجل پارنے کا برتن، دیا

کَجْکَجاٹ

زور سے دان٘ٹ پیسنا، کجکجاہٹ ، جھگڑا.

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْ مُنھی

۔صفت۔ مونث۔ عورتیں بطور کلمۂ نفریں استعمال کرتی ہیں۔ ؎

کَجْ اَخْلاق

بداخلاق، بد مزاج، اَکَھڑ، رُوکھا، ٹیڑھے مزاج کا

کَجْچِڑا

۔(ھ) مذکر۔ ایک خوش آواز طائر کا نام۔ مادہ کے لئے کلچڑی ہے۔ ۲۔(دہلی) ایک قسم کا پتنگ۔

کَجْلی بَن

(اصل میں یہ لفظ گجلی بن تھا، گج ہندی میں ہاتھی کو کہتے ہیں) ہاتھیوں کے رہنے کا جنگل، ایسا جن٘گل جس میں ہاتھیوں کی کثرت ہو

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

فَلَکِ کَجْ رَفْتار

ٹیڑھی چال چلنے والا آسمان ، آفات نازل کرنے والا آسمان .

فَلَکِ کَجْ مَدار

رک : فلک کج رفتار .

زُلْفِ کَجْ باز

زُلفِ گرہ گیر، مُڑی ہوئی یا گِرہ دی ہوئی یا بل کھائی ہوئی زُلف، گرہ دار زُلف، خوب گھونگھر والے بال

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگار کے معانیدیکھیے

نِگار

nigaarनिगार

اصل: فارسی

وزن : 121

دیکھیے: پَرْچَہ نَوِیس

موضوعات: موسیقی تصوف

نِگار کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • رک : پرچہ نویس.
  • ۱۔ دل نواز ، حسین ، خوبرو ، خوبصورت آدمی ؛ معشوق ، محبوب ۔
  • ۲۔ تصویر ، نقش ، بیل بوٹے ۔
  • ۳۔ بت ، مورت ، مورتی
  • ۴۔ زیبائش ، آرائش ، زنیت ۔
  • ۵۔ تصویر بنانے والا ، سجانے والا ، آراستہ کرنے والا ۔
  • ۶۔ وہ نقش جو عورتیں مہندی سے اپنے ہاتھوں پر بنا لیتی ہیں
  • ۷۔ سینما گھر ، کلب ۔
  • ۸۔ (موسیقی) امیر خسرو کا ایجاد کردہ ایک راگ ۔
  • ۹۔ (تصوف) معشوق کو اور بعض ذات مع الصفات کو کہتے ہیں
  • ۰۔ بطور لاحقہ اکثر اسما کے بعد استعمال کیا جاتا ہے اور اسم فاعل کے معنی نکلتے ہیں ، مثلاً مضمون نگار ، خبر نگار ، نامہ نگار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nigaar

Noun, Masculine, Suffix

निगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • प्रियतम, सनम, सुन्दरता, उपपत्नी, मन मोहक, महबूब
  • प्रतिमा, छवि, चित्र, चित्रकारी, आकृति
  • वो नक़्श जो औरतें मेहंदी से अपने हाथों पर बना लेती हैं (मूसीक़ी) अमीर ख़ुसरो का ईजाद करदा एक राग
  • ۔ बतौर लाहिक़ा अक्सर अस्मा के बाद इस्तिमाल किया जाता है और इस्म-ए-फाइल के मानी निकलते हैं, मसलन मज़्मूननिगार, ख़बर निगार, नामा निगार
  • ۔(फ। बक्सर अव्वल)मुज़क्कर१। तस्वीर। नक़्श। बेल बूटा२। बुत मूर्त३। ख़ूबसूरत ।माशूक़।महबूब।
  • निगलने की क्रिया या भाव। (तसव्वुफ़) माशूक़ को और बाअज़ ज़ात मा अलसफ़ात को कहते हैं
  • मूत, प्रतिमा, बुत, चित्र, नक्श, प्रेमपात्र, महबूब, प्रेयसी, प्रेमिका, महबूबः, हाथ-पाँव पर मेहदी से बनाये हुए चित्र (प्रत्य.) चित्रित, जैसे-ज़रनिगार' स्वर्णचित्रित।।

نِگار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone