تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگار خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگار خانَہ کے معانیدیکھیے
نِگار خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مکان جو مختلف قسم کی تصویروں سے سجایا ہوا ہو یا جس میں مختلف قسم کی تصویریں بنی ہوئی ہوں، تصویر خانہ، تصویرگھر
- وہ جگہ جو نقش و نگار سے آراستہ ہو، نقاشی کیا ہوا گھر
- (کنایتہ) دنیا
- وہ جگہ جہاں مورتیاں، مجسمے، تصویریں اور عبادت گزاروں نیز معبودوں کے مجسمے اور نشانات رکھے ہوں، بت خانہ، آشرم
شعر
اسی نے مجھ پہ اٹھائے ہیں سنگ جس کے لیے
میں پاش پاش ہوا گھر نگار خانہ ہوا
اس ایک شکل میں کیا کیا نہ صورتیں دیکھیں
نگار تھا نظر آیا نگار خانہ وہ
وہ رنگ دل کو دیے ہیں لہو کی گردش نے
نظر اٹھاؤں تو دنیا نگار خانہ لگے
English meaning of nigaar-KHaana
Noun, Masculine
- a picture or portrait gallery, studio, decorated house, the place where so much pretty ladies are get together, theater, the world
निगार-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चित्रालय, तस्वीर-घर, जहाँ बहुत-सी सुन्दरियां एकत्र हों वह स्थान, दुनिया
- सजा हुआ मकान
- मूतिगृह, बुत-ख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگار خانَہ)
نِگار خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔