تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگار خانَہ" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگار خانَہ کے معانیدیکھیے

نِگار خانَہ

nigaar-KHaanaनिगार-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: کنایۃً

Roman

نِگار خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مکان جو مختلف قسم کی تصویروں سے سجایا ہوا ہو یا جس میں مختلف قسم کی تصویریں بنی ہوئی ہوں، تصویر خانہ، تصویرگھر
  • وہ جگہ جو نقش و نگار سے آراستہ ہو، نقاشی کیا ہوا گھر
  • (کنایتہ) دنیا
  • وہ جگہ جہاں مورتیاں، مجسمے، تصویریں اور عبادت گزاروں نیز معبودوں کے مجسمے اور نشانات رکھے ہوں، بت خانہ، آشرم

شعر

Urdu meaning of nigaar-KHaana

  • vo makaan jo muKhtlif kism kii tasviiro.n se sajaayaa hu.a ho ya jis me.n muKhtlif kism kii tasviire.n banii hu.ii huu.n, tasviirKhaanaa, tasviir-e-ghar
  • vo jagah jo naqsh-o-nigaar se aaraasta ho, naqqaashii kyaa hu.a ghar
  • (kanaa.etaa) duniyaa
  • vo jagah jahaa.n muurtiyaan, mujassame, tasviire.n aur ibaadat guzaaro.n niiz maabuudo.n ke mujassame aur nishaanaat rakhe huu.n, butKhaanaa, aashram

English meaning of nigaar-KHaana

Noun, Masculine

  • a picture or portrait gallery, studio, decorated house, the place where so much pretty ladies are get together, theater, the world

निगार-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्रालय, तस्वीर-घर, जहाँ बहुत-सी सुन्दरियां एकत्र हों वह स्थान, दुनिया
  • सजा हुआ मकान
  • मूतिगृह, बुत-ख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگار خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگار خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone