تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کے معانیدیکھیے

نِگاہ

nigaahनिगाह

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پاک نظر.
  • ۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔
  • ۲۔ آنکھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی ۔
  • ۳۔ شناخت ، پرکھ ، پہچان ، نظر ڈالتے ہی ہر چیز کے حسن و قبح کو جانچنے کی صلاحیت نیز بصیرت ۔
  • ۴۔ توجہ ، التفات ، عنایت ، مہربانی ۔
  • ۵۔ امید ، بھروسا ، خیال ، توقع ۔
  • ۶۔ (i) نظارہ ، دید
  • ۶. (ii) نگرانی ، خبرداری ، رکھوالی ، چوکسی ، نظربندی.

شعر

Urdu meaning of nigaah

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paak nazar
  • ۱۔ nazar, chitvan niiz chasham, aa.nkh
  • ۲۔ aa.nkho.n kii roshnii, basaarat, biinaa.ii
  • ۳۔ shanaaKht, parakh, pahchaan, nazar Daalte hii har chiiz ke husn-o-qubah ko jaanchne kii salaahiiyat niiz basiirat
  • ۴۔ tavajjaa, ilatifaat, inaayat, mehrbaanii
  • ۵۔ ummiid, bharosaa, Khyaal, tavaqqo
  • ۶۔ (i) nazaaraa, diid
  • ۶. (ii) nigraanii, Khabardaarii, rakhvaalii, chaukasii, najarbandii

English meaning of nigaah

निगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone