تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دِیدار ہونا

صورت نظر آنا، دکھائی دینا

دِیدار خواہ

Seeking or soliciting an interview, one who seeks an interview.

دِیدار عام کَرْنا

جلوہ دِکھانا .

دِیدار کا بُھوکا ہونا

مشتاقِ دیدار ہونا

دِیدار سے مَسْرُور ہونا

دیکھ کر خوش ہونا .

دِیدارُو

اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا

دِیدارِ اِلٰہی

انوارِ الٰہی کا نظارہ، مشاہدۂ مبارک

دِیدار باز

ogler

دِیدار پَنا

دیدار کی سی کیفیّت ، حالتِ دیدار ، دیدار پن .

دِیدار دینا

جلوہ دکھانا ، نظارہ کرانا.

دِیدار پانا

دیکھنا نصیب ہونا ، نظارہ حاصل ہونا

دِیدار طَلَب

دیکھنے کے خواہش مند

دِیدار کَرْنا

صورت دیکھنا

دِیدار پَرَسْت

दर्शनों का अभिलाषी, सूरत और जल्वे का फ़िदाई।।

دِیدار دیکْھنا

خدا کا جلوہ دیکھنے کی آرزو کرنا

دِیدار نُمائی

منْھ دِکھائی ، رُوپ درشن .

دِیدار دِکھانا

خدا کی قدرت کا مظاہرہ ہونا ، خدا کے وجود کو محسوس کرنا

دِیدار کا بُھوکا

مِلنے یا دیکھنے کا آرزو مند

دِیدار کی بِھیک

دیکھنے کی بخشش ، عنایت .

دِیدارُو پَن

(نیاراگری) ، روپ ، سجیلا پن ، چمکیلا پن

دِیدار بازی خُدا راضی

عیْاش آدمی ، تاڑ بازی کی حمایت میں کہتے ہیں .

دِیدار پِیر کا کُونْڈا

(رسم) جب کسی کے آنے کی (یا کسی کے دیدار کی) بہت آرزو ہوتی ہے تو عورتیں بطور مَنْت یہ کُونْڈا مانتی ہیں (عورتوں نے پیر دیدار کو ایک فرضی ولی قرار دیا ہے)

دِیدار سے آنکھیں رَوشَن کَرْنا

جلوۂ شاہی سے سرفراز ہونا .

دِیدارِ دِلْکَش

(مجازاً) خوشنما چہرہ .

وَعْدَۂ دِیدار

ملاقات کا وعده، وعدۂ مشروط، ملاقات کا تقاضا

آخِرِی دِیدار

مرتے وقت یا جدائی سے پہلے صورت دیکھنا

شَوقِ دِیدار

دیکھنے کی تمنا

دَولَتِ دِیدار

دیکَھنے کی سعادت یا شرف

طالِبِ دِیدار

دید کا طلب گار، دیکھنے کا خواہاں

طاقَتِ دِیدار

قوّتِ بینائی ، کسی منظر کی برداشت ، بصارت کی توانائی

مَحْو دِیدار

دیکھنے میں مشغول، خصوصا معشوق کو، معشوق کو دیکھنے میں کھو جانا

شَرْبَتِ دِیدار

شربت کی طرح کا منظر، منظر کشی کا شرین لطف (شعرا کے یہاں مجاز کے طور پر) دیدار جو شربت کی طرح کیف آور شیریں ہو (یہاں دیدار سے مراد دیدار محبوب ہے)

یِہ دِیدے نَدِیدے ہیں دِیدار کے

دیکھنے کی بے حد خواہش ہے، ان آنکھوں کو دیدار کی خواہش ہے

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

پِیر دِیدار کا کُونْڈا

عورتوں کی ایک منت کہ جب کسی عزیز کے آنے کی بہت آرزو ہوتی ہے تو یہ منت مانتی ہیں

اَللہ کا دِیدار مُحَمَّدؐ کی شَفاعَت

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کا دیدار اور گناہوں کی معافی کے لئے آں حضرت صلعم کی سفارش ،(مراداََ) سب سے بڑی نعمت .

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ حُضُور کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ مُحَمّد کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کے معانیدیکھیے

نِگاہ

nigaahनिगाह

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پاک نظر.
  • ۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔
  • ۲۔ آنکھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی ۔
  • ۳۔ شناخت ، پرکھ ، پہچان ، نظر ڈالتے ہی ہر چیز کے حسن و قبح کو جانچنے کی صلاحیت نیز بصیرت ۔
  • ۴۔ توجہ ، التفات ، عنایت ، مہربانی ۔
  • ۵۔ امید ، بھروسا ، خیال ، توقع ۔
  • ۶۔ (i) نظارہ ، دید
  • ۶. (ii) نگرانی ، خبرداری ، رکھوالی ، چوکسی ، نظربندی.

شعر

Urdu meaning of nigaah

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paak nazar
  • ۱۔ nazar, chitvan niiz chasham, aa.nkh
  • ۲۔ aa.nkho.n kii roshnii, basaarat, biinaa.ii
  • ۳۔ shanaaKht, parakh, pahchaan, nazar Daalte hii har chiiz ke husn-o-qubah ko jaanchne kii salaahiiyat niiz basiirat
  • ۴۔ tavajjaa, ilatifaat, inaayat, mehrbaanii
  • ۵۔ ummiid, bharosaa, Khyaal, tavaqqo
  • ۶۔ (i) nazaaraa, diid
  • ۶. (ii) nigraanii, Khabardaarii, rakhvaalii, chaukasii, najarbandii

English meaning of nigaah

निगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دِیدار ہونا

صورت نظر آنا، دکھائی دینا

دِیدار خواہ

Seeking or soliciting an interview, one who seeks an interview.

دِیدار عام کَرْنا

جلوہ دِکھانا .

دِیدار کا بُھوکا ہونا

مشتاقِ دیدار ہونا

دِیدار سے مَسْرُور ہونا

دیکھ کر خوش ہونا .

دِیدارُو

اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا

دِیدارِ اِلٰہی

انوارِ الٰہی کا نظارہ، مشاہدۂ مبارک

دِیدار باز

ogler

دِیدار پَنا

دیدار کی سی کیفیّت ، حالتِ دیدار ، دیدار پن .

دِیدار دینا

جلوہ دکھانا ، نظارہ کرانا.

دِیدار پانا

دیکھنا نصیب ہونا ، نظارہ حاصل ہونا

دِیدار طَلَب

دیکھنے کے خواہش مند

دِیدار کَرْنا

صورت دیکھنا

دِیدار پَرَسْت

दर्शनों का अभिलाषी, सूरत और जल्वे का फ़िदाई।।

دِیدار دیکْھنا

خدا کا جلوہ دیکھنے کی آرزو کرنا

دِیدار نُمائی

منْھ دِکھائی ، رُوپ درشن .

دِیدار دِکھانا

خدا کی قدرت کا مظاہرہ ہونا ، خدا کے وجود کو محسوس کرنا

دِیدار کا بُھوکا

مِلنے یا دیکھنے کا آرزو مند

دِیدار کی بِھیک

دیکھنے کی بخشش ، عنایت .

دِیدارُو پَن

(نیاراگری) ، روپ ، سجیلا پن ، چمکیلا پن

دِیدار بازی خُدا راضی

عیْاش آدمی ، تاڑ بازی کی حمایت میں کہتے ہیں .

دِیدار پِیر کا کُونْڈا

(رسم) جب کسی کے آنے کی (یا کسی کے دیدار کی) بہت آرزو ہوتی ہے تو عورتیں بطور مَنْت یہ کُونْڈا مانتی ہیں (عورتوں نے پیر دیدار کو ایک فرضی ولی قرار دیا ہے)

دِیدار سے آنکھیں رَوشَن کَرْنا

جلوۂ شاہی سے سرفراز ہونا .

دِیدارِ دِلْکَش

(مجازاً) خوشنما چہرہ .

وَعْدَۂ دِیدار

ملاقات کا وعده، وعدۂ مشروط، ملاقات کا تقاضا

آخِرِی دِیدار

مرتے وقت یا جدائی سے پہلے صورت دیکھنا

شَوقِ دِیدار

دیکھنے کی تمنا

دَولَتِ دِیدار

دیکَھنے کی سعادت یا شرف

طالِبِ دِیدار

دید کا طلب گار، دیکھنے کا خواہاں

طاقَتِ دِیدار

قوّتِ بینائی ، کسی منظر کی برداشت ، بصارت کی توانائی

مَحْو دِیدار

دیکھنے میں مشغول، خصوصا معشوق کو، معشوق کو دیکھنے میں کھو جانا

شَرْبَتِ دِیدار

شربت کی طرح کا منظر، منظر کشی کا شرین لطف (شعرا کے یہاں مجاز کے طور پر) دیدار جو شربت کی طرح کیف آور شیریں ہو (یہاں دیدار سے مراد دیدار محبوب ہے)

یِہ دِیدے نَدِیدے ہیں دِیدار کے

دیکھنے کی بے حد خواہش ہے، ان آنکھوں کو دیدار کی خواہش ہے

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

پِیر دِیدار کا کُونْڈا

عورتوں کی ایک منت کہ جب کسی عزیز کے آنے کی بہت آرزو ہوتی ہے تو یہ منت مانتی ہیں

اَللہ کا دِیدار مُحَمَّدؐ کی شَفاعَت

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کا دیدار اور گناہوں کی معافی کے لئے آں حضرت صلعم کی سفارش ،(مراداََ) سب سے بڑی نعمت .

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ حُضُور کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ مُحَمّد کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone