تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کے معانیدیکھیے
نِگاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔
- رک : پاک نظر.
- ۲۔ آنکھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی ۔
- ۳۔ شناخت ، پرکھ ، پہچان ، نظر ڈالتے ہی ہر چیز کے حسن و قبح کو جانچنے کی صلاحیت نیز بصیرت ۔
- ۴۔ توجہ ، التفات ، عنایت ، مہربانی ۔
- ۵۔ امید ، بھروسا ، خیال ، توقع ۔
- ۶۔ (i) نظارہ ، دید
- ۶. (ii) نگرانی ، خبرداری ، رکھوالی ، چوکسی ، نظربندی.
شعر
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی
کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پر
مجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا
بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
English meaning of nigaah
निगाह के हिंदी अर्थ
نِگاہ کے مترادفات
نِگاہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ)
نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔