تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ رَکھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نِگاہ
نِگاہ رَکھنا کے اردو معانی
- نظر رکھنا ، دیکھتے رہنا
- خیال رکھنا ، توجہ رکھنا ۔
- شناخت رکھنا ،پہچان رکھنا ؛ پرکھ رکھنا ، تمیز رکھنا
- محفوظ رکھنا ، بچا کے رکھنا ، حفاظت کرنا ۔
- خبر گیری کرنا ، نگرانی کرنا ، چوکس رہنا ۔
- قید رکھنا ، نگرانی میں رکھنا ۔
- ۔ ۱۔ نظر رکھنا۔ توجہ رکھنا۲۔ خیال رکھنا۔ دیکھتا رہنا۔نگرانی رکھنا۳۔ شناخت رکھنا۔ پہچان رکھنا، نگاہ روبرو ۔نقیب جب بادشاہ کے روبرو کسی شخص کو پیش کرت تھے۔ تو نگاہ روبر دکھا کرتے تھے۔؎
English meaning of nigaah rakhnaa
निगाह रखना के हिंदी अर्थ
- ۔ ۱۔ नज़र रखना। तवज्जा रखना२। ख़्याल रखना। देखता रहना।निगरानी रखना३। शनाख़्त रखना। पहचान रखना, निगाह रूबरू ।नक़ीब जब बादशाह के रूबरू किसी शख़्स को पेश कर्त थे। तो निगाह रोबर दिखा करते थे।
- ۱۔ नज़र रखना, देखते रहना
- ۲۔ ख़्याल रखना, तवज्जा रखना
- ۳۔ शनाख़्त रखना,पहचान रखना , परख रखना, तमीज़ रखना
- ۴۔ महफ़ूज़ रखना, बचा के रखना, हिफ़ाज़त करना
- ۶۔ क़ैद रखना, निगरानी में रखना
- ख़बर-गीरी करना, निगरानी करना, चौकस रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ رَکھنا)
نِگاہ رَکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔