تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ ناز کے معانیدیکھیے
نِگاہ ناز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معشوقانہ نظر، ناز وانداز کی نظر، معشوقانہ یا محبت بھری نظر
شعر
بھول بیٹھی وہ نگاہ ناز عہد دوستی
اس کو بھی اپنی طبیعت کا سمجھ بیٹھے تھے ہم
شام غم کچھ اس نگاہ ناز کی باتیں کرو
بے خودی بڑھتی چلی ہے راز کی باتیں کرو
ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلب
ہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا
English meaning of nigaah-e-naaz
Noun, Feminine
- coquettish glance or look, alluring glance
निगाह-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नाज़ अंदाज़ की नज़र, प्रेम भरी दृष्टी, स्नेह भारी दृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ ناز)
نِگاہ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔