تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ دوست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ دوست کے معانیدیکھیے
نِگاہ دوست کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محبوب کی نظر، یار کی نظر
شعر
ہمارے حصے کا اک جرعہ بھی نہیں باقی
نگاہ دوست کی مے خانگی کو کیا کیجے
نگاہ دوست سلامت کہ فیض گریہ سے
بہت گہر ہیں مرے دامن تہی کے لیے
یہی ہے دل کی ہلاکت یہی ہے عشق کی موت
نگاہ دوست پہ اظہار بیکسی ہو جائے
English meaning of nigaah-e-dost
Noun, Feminine
- glance of the beloved
निगाह-ए-दोस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- महबूब की नज़र, यार की नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ دوست)
نِگاہ دوست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔