تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ داشْت" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

بَشِدَّت

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ داشْت کے معانیدیکھیے

نِگاہ داشْت

nigaah-daashtनिगाह-दाश्त

اصل: فارسی

وزن : 12121

موضوعات: تصوف

نِگاہ داشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگرانی، حفاظت، بچاؤ، دیکھ بھال، محافظت، نگہداشت
  • (تصوف) مراقبۂ خواطر ہے جیسے کہ ایک سانس میں چند بار کلمۂ طیبہ کو کہے بلا خیال غیر کے نیز نفس کو ذمائم سے بچانا، اس کو بھی نگاہداشت کہتے ہیں

English meaning of nigaah-daasht

Noun, Feminine

  • protection, monitoring, taking care, watch and ward

निगाह-दाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ داشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ داشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone