تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِڈھال" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں نِڈھال کے معانیدیکھیے

نِڈھال

niDhaalनिढाल

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: پھول

نِڈھال کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (i) ناتواں ، کمزور ۔
  • (ii) تھکا ماندہ ، سست ، مضمحل ، تھکا ہارا نیز شدت غم سے مضمحل ۔
  • ۲۔ غشی کی حالت میں ، بے ہوش ۔
  • ۳۔ بدحال ، غیر مستحکم ، غیر متوازن ، بے حال ۔
  • ۴۔ مضطرب ، بے چین ۔
  • ۵۔ کمھلایا ہوا ، پژمردہ ، سوکھا ہوا ، خشک (پھول یا پودا وغیرہ) ۔
  • ۶۔ بے حس و حرکت ، ساکت و جامد.

شعر

English meaning of niDhaal

Adjective

  • helpless, defeated, lackadaisical, languid, weary, worn out, too weary to move

निढाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक थका हुआ, शिथिल, थका-माँदा, सुस्त, बेहाल, बेचैन, पस्त, अशक्त, कुम्हलाया हुआ, सूखा हुआ, ख़ुशक, अधिक चलने या परिश्रम करने के फलस्वरूप जिसके अंग चूर-चूर हो गये हों, बहुत अधिक थका हुआ, जो विफल मनोरथ होने पर उत्साह-हीन हो गया हो, जो असफल होने पर उत्साह रहित हो गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِڈھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِڈھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone