تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچھاوَر کرنا" کے متعقلہ نتائج

نِچھاوَر کرنا

وارنا، تصدق کرنا، نثار کرنا، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا، سر کے اوپر سے بکھیرنا، بکھیر کرنا، ڈھیر لگانا، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں پھینکنا

جان نِچھاوَر کَرْنا

رک : جان نثار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچھاوَر کرنا کے معانیدیکھیے

نِچھاوَر کرنا

nichhaavar karnaaनिछावर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِچھاوَر کرنا کے اردو معانی

  • وارنا، تصدق کرنا، نثار کرنا، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا، سر کے اوپر سے بکھیرنا، بکھیر کرنا، ڈھیر لگانا، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں پھینکنا

Urdu meaning of nichhaavar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaarana, tasadduq karnaa, nisaar karnaa, Khairaat ya sadqe ya taaziim ke taur par duulhaa dulhan ya kisii aziiz ya muhatram hastii ke sar par se naqdii vaGaira vaarana, sar ke u.upar se bikhernaa, bikher karnaa, Dher lagaanaa, bahut zyaadaa taadaad ya miqdaar me.n phenknaa

English meaning of nichhaavar karnaa

  • sacrifice (life or wealth)
  • shower (money or flowers)

निछावर करना के हिंदी अर्थ

  • निछावर करना, सदक़ा करना, निसार करना, वर-वधू या किसी प्रिय या सम्मानित व्यक्ति के सर से दान या श्रद्धांजलि के रूप में धन आदि डालना, सर पर बिखेरना, तितर बितर करना, ढेर लगाना, बड़ी संख्या में या मात्रा फेंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِچھاوَر کرنا

وارنا، تصدق کرنا، نثار کرنا، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا، سر کے اوپر سے بکھیرنا، بکھیر کرنا، ڈھیر لگانا، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں پھینکنا

جان نِچھاوَر کَرْنا

رک : جان نثار کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچھاوَر کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچھاوَر کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone