تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچان" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچان کے معانیدیکھیے

نِچان

nichaanनिचान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

Roman

نِچان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیچا ہونے کی حالت، نچائی، ڈھلوان، نشیب، نیچی زمین، اتار، پستی
  • زوال، ہبوط، پست کرداری
  • گڑھا، قعر، وادی یا وادی نما نشیب، نشیبی علاقہ

Urdu meaning of nichaan

  • niichaa hone kii haalat, nichaa.ii, Dhalvaan, nasheb, niichii zamiin, utaar, pastii
  • zavaal, hubuut, past kirdaarii
  • ga.Dhaa, qaar, vaadii ya vaadii numaa nasheb, nashiibii ilaaqa

English meaning of nichaan

Noun, Feminine

  • depression, hollow, cavity, depth, bottom
  • lowness
  • low land, a valley
  • declivity, slope

निचान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी भूमि जो अपेक्षया नीचे की ओर हो।
  • नीचेवाले स्तर पर होने की अवस्था, क्रिया या भाव।
  • ऐसी ज़मीन जो अपेक्षाकृत नीचे की ओर हो
  • ज़मीन, मकान आदि के नीचे की ओर होने की स्थिति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone