تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِعالی" کے متعقلہ نتائج

نِعالی

جوتیاں بنانے والا ، جفت ساز

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

تَصْوِیرِ نِہالی

فرد یا رزائی وغیرہ پر بنی ہوئی درخت وغیرہ کی تصویر، (مجازاً) خاموش ، بے حس و حرکت (شے) ، رک : تصویر قالی.

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

جب کوئی شخص مفلسی و تہی دستی میں نازک مزاجی دکھاتا ہے تو اس کی نسبت طنزاً بولتے ہیں مزاج تو امیرانہ رکھتے ہیں مگر بچھا نے کے لیے توشک یا نہالچہ تک میسر نہیں ، غریبی میں امیرانہ مزاج رکھنے والے پر طنزاً بولا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِعالی کے معانیدیکھیے

نِعالی

ni'aaliiनि'आली

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِعالی کے اردو معانی

صفت

  • جوتیاں بنانے والا ، جفت ساز
  • نعال (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعال والا ، جوتوں کا ۔

Urdu meaning of ni'aalii

  • Roman
  • Urdu

  • juutiiyaa.n banaane vaala, jupht saaz
  • na.aal (ruk) se mansuub ya mutaalliq, na.aal vaala, juuto.n ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِعالی

جوتیاں بنانے والا ، جفت ساز

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

تَصْوِیرِ نِہالی

فرد یا رزائی وغیرہ پر بنی ہوئی درخت وغیرہ کی تصویر، (مجازاً) خاموش ، بے حس و حرکت (شے) ، رک : تصویر قالی.

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

جب کوئی شخص مفلسی و تہی دستی میں نازک مزاجی دکھاتا ہے تو اس کی نسبت طنزاً بولتے ہیں مزاج تو امیرانہ رکھتے ہیں مگر بچھا نے کے لیے توشک یا نہالچہ تک میسر نہیں ، غریبی میں امیرانہ مزاج رکھنے والے پر طنزاً بولا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِعالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِعالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone