تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیزَہ" کے متعقلہ نتائج

بھالا

برچھا، نیزہ، بلّم

بھالا بَرْدار

برچھا چلانے والا، برچھیت، چوبدار، بھالا اٹھانے والا سپاہی

بھالا پَڑْنا

بھالے کا وار ہونا ، بھالا لگنا .

بھالا لَگْنا

بھالے سے زخمی ہونا ، بھالے کا وار ہونا .

بھولا بھالا

پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادا، بے تکلف، بے کپٹ

دیکھا بَھالا

جس پر نظر پڑ چکی ہو، جس کو جانچا پرکھا ہو، آزمودہ، تجربہ کیا ہوا، واقف

پی پیالہ مار بھالا

نشے میں انسان لڑنے مرنے پر تیار ہو جاتا ہے

غَم کا بھالا

غم کا صدمہ، سخت غم

سَر گالا مُنہ بھالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

سُوئی کی جَگَہ بھالا گُھسِیڑْنا

معمولی سی بات یا چیز کو اہمیت دینا ؛ زبردستی کرنا.

سُوئی کا بھالا بَنانا

معمولی سی بات کو بڑھانا.

سُوئی کو بھالا بنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، معمولی بات کا اہم بات بنانا.

سُوئی کا بھالا بَننا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

سُوئی کا بھالا ہو جانا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

نَہ دیکھا نَہ بھالا گَئِیں خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

دیکھا نَہ بھالا صَدقے گَئیں خالَہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا، خواہ مخواہ محبت جتانے والوں پر بطور طنز مستعمل

دیکھا نہ بھالا صدقے گئی خالہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

نَہ دیکھا نَہ بھالا صَدقی گَئی خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

دیکھا نَہ بھالا

جان نہ پہچان، دِید نہ شُنِید، بغیر اچَھے بُرے کی تمیز کیے ہوئے، بِلا سوچے سمجھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیزَہ کے معانیدیکھیے

نیزَہ

nezaनेज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نیزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے ، اسے ہاتھ سے پکڑ کر یا دور سے پھینک کر دشمن یا جانور وغیرہ کو مارتے ہیں ، برچھا ، بھالا ، بلم .
  • وہ اپپ کے بدن میں اپنا نیزہ بھونک دیتا تھا ۔
  • ۲۔ سنان ، بھال ، نوک ، انی ؛ (مجازاً) کوئی نکیلی چیز ۔
  • ۳۔ ایک قسم کی نے جس پر سیاہ نشانات ہوتے ہیں ، سرکنڈے کی نے جس کا قلم بنتا ہے ۔
  • ۴۔ ایک بانس کی لمبی چھڑ جس میں رنگین جھنڈے بندھے ہوتے ہیں اور سید مدار سالار غازی کی درگاہ کو لے جاتے ہیں ۔
  • ۵۔ چلغوزہ ۔
  • ۶۔ (قلم سازی) بانسی یا اُسی قسم کے کسی درخت کا تنا جس کی پوریں قلمیں بنانے کے کام آئیں ؛ بغیر بنی قلم
  • ۷۔ ایک قسم کا بانس جو ملک شام میں پیدا ہوتا ہے اور نہایت بلند ہوتا ہے ۔
  • ۸۔ نشان ، رایت

شعر

Urdu meaning of neza

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ek hathiyaar jis ke aage lohe ka ek nokadaar phal hotaa hai aur piichhe ek bahut lambaa baans hotaa hai, use haath se paka.D kar ya duur se phenk kar dushman ya jaanvar vaGaira ko maarte hai.n, barchhaa, bhaalaa, balam
  • vo apap ke badan me.n apnaa nezaa bhaunk detaa tha
  • ۲۔ snaan, bhaal, nok, anii ; (majaazan) ko.ii nukiilii chiiz
  • ۳۔ ek kism kii ne jis par syaah nishaanaat hote hai.n, sarkanDe kii ne jis ka qalam bantaa hai
  • ۴۔ ek baans kii lambii chhi.D jis me.n rangiin jhanDe bandhe hote hai.n aur sayyad madaar saalaar Gaazii kii dargaah ko le jaate hai.n
  • ۵۔ chilGozaa
  • ۶۔ (qalam saazii) baansii ya usii kism ke kisii daraKht ka tanaa jis kii pore.n qalme.n banaane ke kaam aa.e.n ; bagair banii qalam
  • ۷۔ ek kism ka baans jo mulak shaam me.n paida hotaa hai aur nihaayat buland hotaa hai
  • ۸۔ nishaan, raa.et

English meaning of neza

Noun, Masculine

  • a spear, a lance, a javelin, reed from which pens are made

नेज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाला, बल्लम, कुंत, शंकु, भाला, बरछी, क़लम का नरकट, एक किस्म का बांस जो सीरिया में पैदा होता है,

نیزَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھالا

برچھا، نیزہ، بلّم

بھالا بَرْدار

برچھا چلانے والا، برچھیت، چوبدار، بھالا اٹھانے والا سپاہی

بھالا پَڑْنا

بھالے کا وار ہونا ، بھالا لگنا .

بھالا لَگْنا

بھالے سے زخمی ہونا ، بھالے کا وار ہونا .

بھولا بھالا

پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادا، بے تکلف، بے کپٹ

دیکھا بَھالا

جس پر نظر پڑ چکی ہو، جس کو جانچا پرکھا ہو، آزمودہ، تجربہ کیا ہوا، واقف

پی پیالہ مار بھالا

نشے میں انسان لڑنے مرنے پر تیار ہو جاتا ہے

غَم کا بھالا

غم کا صدمہ، سخت غم

سَر گالا مُنہ بھالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

سُوئی کی جَگَہ بھالا گُھسِیڑْنا

معمولی سی بات یا چیز کو اہمیت دینا ؛ زبردستی کرنا.

سُوئی کا بھالا بَنانا

معمولی سی بات کو بڑھانا.

سُوئی کو بھالا بنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، معمولی بات کا اہم بات بنانا.

سُوئی کا بھالا بَننا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

سُوئی کا بھالا ہو جانا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

نَہ دیکھا نَہ بھالا گَئِیں خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

دیکھا نَہ بھالا صَدقے گَئیں خالَہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا، خواہ مخواہ محبت جتانے والوں پر بطور طنز مستعمل

دیکھا نہ بھالا صدقے گئی خالہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

نَہ دیکھا نَہ بھالا صَدقی گَئی خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

دیکھا نَہ بھالا

جان نہ پہچان، دِید نہ شُنِید، بغیر اچَھے بُرے کی تمیز کیے ہوئے، بِلا سوچے سمجھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone