تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"network" کے متعقلہ نتائج

network

دھاگوں، تاروں، ڈوریوں کا بانا

نِیْٹ وَرْک

جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام

networker

کمپیوٹر: کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے باہمی سلسلے کا رکن جو اپنے گھر یا کسی دفتر سے کمپیوٹر پر کارروائی کرتا ہو۔.

old boy network

بول چال: برط تقررات کے معاملے میں ایک ہی سماجی پس منظر سے تعلق رکھنے والوں کو فوقیت دینے کا رجحان،مثلاً پرانے پبلک اسکولوں کے ساتھیوں کو۔.

neural network

انسانی جسم کے اعصابی نظام اور دماغ کے نمونے پر بنایا ہوا کمپیوٹری نظام۔.

network کے لیے اردو الفاظ

network

ˈnet.wɜːk

network کے اردو معانی

  • جال
  • خُطُوط

network के उर्दू अर्थ

  • जाल
  • ख़ुतूत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (network)

نام

ای-میل

تبصرہ

network

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone