تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْش زَن" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْش زَن کے معانیدیکھیے

نِیْش زَن

nesh-zanनेश-ज़न

اصل: فارسی

نِیْش زَن کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ڈنک مارنے والا، چبھنے والا، رگ زن
  • (مجازاً) اذیت دینے والا
  • (مجازاً) خلش پیدا کرنے والا، کسی کے حق میں بُرائی کرنے والا
  • (مجازاً) ایسی تحریر جو نشتر چبھونے والی ہو، تیکھی یا تیز تحریر

English meaning of nesh-zan

Adjective, Singular

  • stinger, incendiary
  • ( Metaphorically) harasser, molester
  • ( Metaphorically) one who incites quarrels, tell-tale, one who inflames disputes, an incendiary, telltale, backbiter
  • (Metaphorically) stinging writings

नेश-ज़न के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • डंक मारने वाला, चुभने वाला, जो डंक से डसता है
  • (लाक्षणिक) पीड़ा देने वाला, किसी के हक़ में बुराई करने वाला
  • (लाक्षणिक) ऐसी लेखन-शैली का उपयोग जो डंक मारने जैसी लगे, उत्तेजित लेखन
  • (लाक्षणिक) वह व्यक्ति जो हानि पहुँचाने की ताक में रहता हो, खटक पैदा करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیْش زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیْش زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone