تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِعمَت خانَہ" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَت خانَہ کے معانیدیکھیے

نِعمَت خانَہ

ne'mat-KHaanaने'मत-ख़ाना

وزن : 2222

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

نِعمَت خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • لکڑی یا لوہے کی چادر سے بنی ہوئی چھوٹی الماری جس میں جالی لگی ہوتی ہے اور اس میں کھانے کی چیزیں اور گوشت وغیرہ کھلا رکھا جاتا ہے تاکہ یہ چیزیں مکھیوں اور دوسرے جانوروں سے محفوظ رہیں اور خراب نہ ہوں، گنجینہ
  • وہ مکان جس میں کھانا اور کھانے کی چیزیں رکھی ہوں، وہ جگہ جہاں امرا کھانا کھاتے ہیں، عشرت کدہ، توشہ خانہ

Urdu meaning of ne'mat-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya lohe kii chaadar se banii hu.ii chhoTii almaarii jis me.n jaalii lagii hotii hai aur is me.n khaane kii chiize.n aur gosht vaGaira khulaa rakhaa jaataa hai taaki ye chiize.n makkhiiyo.n aur duusre jaanavro.n se mahfuuz rahe.n aur Kharaab na huu.n, ganjiinaa
  • vo makaan jis me.n khaanaa aur khaane kii chiize.n rakhii huu.n, vo jagah jahaa.n umaraa khaanaa khaate hain, ishrat kada, tosha Khaanaa

English meaning of ne'mat-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • cabinet for preserving food or meals
  • home or abode of affluence, palace, paradise

ने'मत-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लकड़ी आदि का जालीदार संदूक़ जिसमें खाना रखा जाता है
  • वह मकान जिसमें भोज की सामग्री रहती हो, वो स्थान जहाँ मंत्रीगण को भोजन परोसा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِعمَت خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِعمَت خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone