تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی" کے متعقلہ نتائج

کَیفِیَت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کَیفِیَّت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کیفیات

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کَیفیت دکھانا

لطف دکھانا، تماشا دکھانا

کَیفِیَت آنا

۔لطف آنا۔

کیفیت کہ جگہ

لطف کا مقام

کَیْفِیَت مِلنا

۔مزہ ملنا۔ ؎

کَیْفِیَت بَنانا

draw up a schedule

کَیْفِیَت کُھلنا

۔لطف ظاہر ہونا۔

کیفیت بیان کرنا

حال بتانا

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

کیفیت شراب

شراب کی کیفیت، شراب کی حقیقت، شراب کا رنگ، شراب کی حالت، شراب کا نشہ، شراب کا ماجرا

کیفیت نگاہ

دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

کَیفِیَت کا خانہ

remarks column

کَیفِیَتِ مُقَدَّمَہ

facts of a suit

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کیفیت بہار

state of spring

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کِفایَت

کافی ہونا، ضرورت کے مطابق ہونا

کیفیت دل

دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت

کِفایات

(معاشیات) فائدے، سہولتیں.

کافِیَّت

(فلسفہ) کافی ہونا ، پورا ہونا ، مکمل ہونے کا عمل .

کَیفِیَت جَب ہے

۔لطف۔ جب ہے۔ ؎

کَیفِیَّت اُڑانا

عیش کرنا، مزہ اُڑانا .

کیفیت سے اطلاع دینا

حقیقت لکھ بھیجنا

کَیفِیَّت نَوِیس

واقعات و حالات قلم بند کرنے والا .

کَیفِیَّت دینا

لطف یا مزہ دینا

کَیفِیَّت نَوِیسی

کیفیت لکھنا، حالات لکھنا

کیفیت لکھنا

تحریری رپورٹ کرنا

کَیفِیَّت نامَہ

تحقیقاتی رپورٹ ، وہ تحریر یا وہ رپورٹ جس میں تمام حال احوال اور ماجرا درج ہو.

کَیفِیَّت کی جَگَہ

سیر گاہ، خوش نما و قابلِ سیر مقام، بہار کی جگہ، نظارہ گاہ، لطف کی جگہ

کَیفِیَّت آنا

بہار یا رونق کا عالم ہونا.

کیفیت حاصل ہونا

لطف آنا

کیفیات زِنْدگی

زندگی کے احساسات، زندگی کی حالتیں

کَیفِیَّت میں رَہْنا

نشہ میں رہنا، مدہوش رہنا، بے خود رہنا، نشے میں دُھت رہنا

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کَیفِیَّت پانا

لطف حاصل کرنا ، مزہ پانا.

کیفیت بہار

state of spring

کَیفِیَّت کَرْنا

لطف دکھانا

کَیفِیَّت اُٹْھنا

مزہ مِلنا، لطف حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

کَیفِیَّت ہونا

خوشی ہونا ؛ لطف یا مزہ ملنا ، وجد یا حال آنا ، بے خود ہو جانا

کَیفِیَّت رَہْنا

رک: کیفیت ہونا .

کَیفِیَّت رَکْھنا

با مزہ ہونا، لطیف ہونا

کَیفِیَّت اُٹھانا

لطف حاصل کرنا، حظ اُٹھانا

کَیفِیَّت لُوٹنا

مزہ اُڑانا، مزہ لُوٹنا

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا

(قانون) استفسار کرنا، سرکاری طور پر دریافت کرنا، باز پرس کرنا

کَیفِیَّت طاری ہونا

بے خودی چھانا، وجد طاری ہونا .

کَیفِیَّتِ بَنْد و بَسْت

تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹ، بندوبست کی رپورٹ

کِفایَت شِعار

جُز رس، کم خرچ کرنے وال، بچت کرنے والا

کِفایَت شِعاری

جُزرسی، بچت کرنا

کِفایَت شِعارانَہ

کفایت شعار کی طرح، کم خرچ کروانے والا.

کِفایَت شِعاری سے

بچت کے ساتھ، خرچ میں کمی کرکے، احتیاط سے

کِفایَت مَنْد

رک: کفایت شعار.

کِفایَت مَندی

جُز رسی، بچت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کے معانیدیکھیے

نیکی

nekiiनेकी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نیکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔
  • ۲۔ کارخیر ، فلاحی کام ۔
  • ۳۔ پارسائی ، پرہیزگاری ۔
  • ۴۔ خوبی ، بھلائی ، عمدگی ، اچھائی ۔
  • ۵۔ احسان ، اچھا سلوک ، اچھا برتاؤ ۔
  • ۶۔ نیک مزاجی ، سعادت مندی ۔
  • ۷۔ (مجازاً) نائکہ ؛ ناچنے والی

شعر

Urdu meaning of nekii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nek kaam, nek amal
  • ۲۔ kaar-e-Khair, falaahii kaam
  • ۳۔ paarsaa.ii, parhezgaarii
  • ۴۔ Khuubii, bhalaa.ii, umdagii, achchhaa.ii
  • ۵۔ ehsaan, achchhaa suluuk, achchhaa bartaa.o
  • ۶۔ nek mizaajii, sa.aadat mandii
  • ۷۔ (majaazan) naa.ika ; naachne vaalii

English meaning of nekii

Noun, Feminine, Singular

  • goodness, piety, virtue

नेकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अच्छाई, भलाई, उत्तम व्यवहार, शिष्टता, भलाई, एहसान, परोपकार, परहेज़गारी, अच्छा बरताओ, नेक काम

نیکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیفِیَت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کَیفِیَّت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کیفیات

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کَیفیت دکھانا

لطف دکھانا، تماشا دکھانا

کَیفِیَت آنا

۔لطف آنا۔

کیفیت کہ جگہ

لطف کا مقام

کَیْفِیَت مِلنا

۔مزہ ملنا۔ ؎

کَیْفِیَت بَنانا

draw up a schedule

کَیْفِیَت کُھلنا

۔لطف ظاہر ہونا۔

کیفیت بیان کرنا

حال بتانا

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

کیفیت شراب

شراب کی کیفیت، شراب کی حقیقت، شراب کا رنگ، شراب کی حالت، شراب کا نشہ، شراب کا ماجرا

کیفیت نگاہ

دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

کَیفِیَت کا خانہ

remarks column

کَیفِیَتِ مُقَدَّمَہ

facts of a suit

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کیفیت بہار

state of spring

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کِفایَت

کافی ہونا، ضرورت کے مطابق ہونا

کیفیت دل

دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت

کِفایات

(معاشیات) فائدے، سہولتیں.

کافِیَّت

(فلسفہ) کافی ہونا ، پورا ہونا ، مکمل ہونے کا عمل .

کَیفِیَت جَب ہے

۔لطف۔ جب ہے۔ ؎

کَیفِیَّت اُڑانا

عیش کرنا، مزہ اُڑانا .

کیفیت سے اطلاع دینا

حقیقت لکھ بھیجنا

کَیفِیَّت نَوِیس

واقعات و حالات قلم بند کرنے والا .

کَیفِیَّت دینا

لطف یا مزہ دینا

کَیفِیَّت نَوِیسی

کیفیت لکھنا، حالات لکھنا

کیفیت دل

دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت

کیفیت نگاہ

دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

کیفیت شراب

شراب کی کیفیت، شراب کی حقیقت، شراب کا رنگ، شراب کی حالت، شراب کا نشہ، شراب کا ماجرا

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

کیفیت لکھنا

تحریری رپورٹ کرنا

کَیفِیَّت نامَہ

تحقیقاتی رپورٹ ، وہ تحریر یا وہ رپورٹ جس میں تمام حال احوال اور ماجرا درج ہو.

کَیفِیَّت کی جَگَہ

سیر گاہ، خوش نما و قابلِ سیر مقام، بہار کی جگہ، نظارہ گاہ، لطف کی جگہ

کَیفِیَّت آنا

بہار یا رونق کا عالم ہونا.

کیفیت حاصل ہونا

لطف آنا

کیفیات زِنْدگی

زندگی کے احساسات، زندگی کی حالتیں

کَیفِیَّت میں رَہْنا

نشہ میں رہنا، مدہوش رہنا، بے خود رہنا، نشے میں دُھت رہنا

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کَیفِیَّت پانا

لطف حاصل کرنا ، مزہ پانا.

کیفیت بہار

state of spring

کَیفِیَّت کَرْنا

لطف دکھانا

کَیفِیَّت اُٹْھنا

مزہ مِلنا، لطف حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

کَیفِیَّت ہونا

خوشی ہونا ؛ لطف یا مزہ ملنا ، وجد یا حال آنا ، بے خود ہو جانا

کَیفِیَّت رَہْنا

رک: کیفیت ہونا .

کَیفِیَّت رَکْھنا

با مزہ ہونا، لطیف ہونا

کَیفِیَّت اُٹھانا

لطف حاصل کرنا، حظ اُٹھانا

کَیفِیَّت لُوٹنا

مزہ اُڑانا، مزہ لُوٹنا

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا

(قانون) استفسار کرنا، سرکاری طور پر دریافت کرنا، باز پرس کرنا

کَیفِیَّت طاری ہونا

بے خودی چھانا، وجد طاری ہونا .

کَیفِیَّتِ بَنْد و بَسْت

تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹ، بندوبست کی رپورٹ

کِفایَت شِعار

جُز رس، کم خرچ کرنے وال، بچت کرنے والا

کِفایَت شِعاری

جُزرسی، بچت کرنا

کِفایَت شِعارانَہ

کفایت شعار کی طرح، کم خرچ کروانے والا.

کِفایَت شِعاری سے

بچت کے ساتھ، خرچ میں کمی کرکے، احتیاط سے

کِفایَت مَنْد

رک: کفایت شعار.

کِفایَت مَندی

جُز رسی، بچت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone