تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک صِفات" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک صِفات کے معانیدیکھیے

نیک صِفات

nek-sifaatनेक-सिफ़ात

وزن : 21121

نیک صِفات کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی صفتوں والا، نیک کردار، خوش صفات

English meaning of nek-sifaat

Persian, Arabic - Adjective

  • of good-disposition

नेक-सिफ़ात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसमें अच्छे-अच्छे गुण हों, उत्तमयश, अच्छी सिफ़तों वाला, नेक किरदार, ख़ुश सिफ़ात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک صِفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک صِفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone