تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک شُگُون" کے متعقلہ نتائج

شُگُون

نیک و بد ساعت دیکھنے کا عمل، فال

شُگُون اچّھا ہونا

ابتدا نیک ہونا ، وقت مناست ہونا ، ساعت اچّھی ہونا

شُگُونی

فال نکالنے والا

شُگُون لینا

فال نکالنا، شگون نکالنا

شُگُون کَرنا

اچھی گھڑی میں کوئی کام شروع کرنا ، اچھی ساعت میں ابتدا کرنا یا پہل کرنا

شُگُونِیا

ایسا شخص جو شگون دیکھ کر مستقبل کی بات بتائے یا کوئی حکم لگائے، نجومی، رمال

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

شُگُون رَکْھنا

فال نیک ثابت ہونا

شُگُونِ نیک

فل نیک ، اچھی ابتدا

شُگُونِ بَد

نحس یا بری گھڑی ، بری فال

شُگُون نِکالْنا

شگون لینا

شُگُون بِچارْنا

(ہندو) فال دیکھنا ، اچھی بری ساعت دیکھنا

شُگُونِیاں

= शगुनिया

شَگون ہونا

کسی کام کا آغاز ہونا

شَگُون نَظَر آنا

آثار و قرائن سے فال بد مراد لینا، برا شگون لینا

نیک شُگُون

اچھا شگون ، مبارک فال ، سعادت ، نیک بختی کی علامت ۔

بَد شُگُون

بد حالی کا وہم دلانے والا، منحوس

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا

۔ پرائے کام کے لئے اپنا نقصان گوارا کرنا۔ کسی کے فائدے کے لئے خود بدنام ہونا۔ ع

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کاٹْنا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹْوانا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

اَچّھا شَگُون

good omen

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

hurt oneself for the sake of others, cut one's nose to spite another's face

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک شُگُون کے معانیدیکھیے

نیک شُگُون

nek-shuguunनेक-शुगून

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

نیک شُگُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھا شگون ، مبارک فال ، سعادت ، نیک بختی کی علامت ۔

Urdu meaning of nek-shuguun

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa shaguun, mubaarak faal, sa.aadat, nek buKhtii kii alaamat

English meaning of nek-shuguun

Noun, Masculine

  • good omen

नेक-शुगून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुभ शकुन, सुख, सौभाग्य का संकेत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُگُون

نیک و بد ساعت دیکھنے کا عمل، فال

شُگُون اچّھا ہونا

ابتدا نیک ہونا ، وقت مناست ہونا ، ساعت اچّھی ہونا

شُگُونی

فال نکالنے والا

شُگُون لینا

فال نکالنا، شگون نکالنا

شُگُون کَرنا

اچھی گھڑی میں کوئی کام شروع کرنا ، اچھی ساعت میں ابتدا کرنا یا پہل کرنا

شُگُونِیا

ایسا شخص جو شگون دیکھ کر مستقبل کی بات بتائے یا کوئی حکم لگائے، نجومی، رمال

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

شُگُون رَکْھنا

فال نیک ثابت ہونا

شُگُونِ نیک

فل نیک ، اچھی ابتدا

شُگُونِ بَد

نحس یا بری گھڑی ، بری فال

شُگُون نِکالْنا

شگون لینا

شُگُون بِچارْنا

(ہندو) فال دیکھنا ، اچھی بری ساعت دیکھنا

شُگُونِیاں

= शगुनिया

شَگون ہونا

کسی کام کا آغاز ہونا

شَگُون نَظَر آنا

آثار و قرائن سے فال بد مراد لینا، برا شگون لینا

نیک شُگُون

اچھا شگون ، مبارک فال ، سعادت ، نیک بختی کی علامت ۔

بَد شُگُون

بد حالی کا وہم دلانے والا، منحوس

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا

۔ پرائے کام کے لئے اپنا نقصان گوارا کرنا۔ کسی کے فائدے کے لئے خود بدنام ہونا۔ ع

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کاٹْنا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹْوانا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

اَچّھا شَگُون

good omen

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

hurt oneself for the sake of others, cut one's nose to spite another's face

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک شُگُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک شُگُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone